1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ چنانچہ ( نئی لڑی )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں سمجھی نہیں کس سفر کی بات ہو رہی ہے چنانچہ آپ سمجھا دیجیے
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں نے زندگی کو سفر کہا تھا اور آصف بھائی نے اور ساتوان انسان بھائی نے آخرت کو اگلا سفر قرار دیا چنانچہ امید ہے آپ کو اب سمجھ آ گئی ہو گی :)
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہے چنانچہ آپ کا شکریہ
     
  4. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بات اب صاف ہوگئی ہے چنانچہ اب مٹھائی آجانی چاہیے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بات مٹھائی تک پہنچ چکی ہے چنانچہ ۔ ۔ ۔ مبارک ہو ۔ ۔ ۔
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ عید کے دن چل رہے ہیں چنانچہ عید مبارک
     
  7. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ مبارکباد دی جا چکی ہے چنانچہ اب گلے بھی مل لینا چاہیے
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میں گرمی کم ہوتے ہی کراچی آنا چاہتا ہوں چنانچہ معانقہ کرلیں گے
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ھارون بھائی آپ بڑے ہیں چنانچہ عیدی دیں :sng:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کی بات میری طرح ھارون رشید چاچا جی کو بھی سمجھ نہیں آنی چنانچہ " السلام علیکم "
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    چونکہ آپ کو بات سمجھ نہیں آئی چانچہ آپ کو سمجھانا پڑے گا
    کیا سمجھ نہیں آیا ؟؟؟
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ سمجھ ہی نہیں آئی چنانچہ سمجھاؤں کیا ؟
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کو سمجھنا ہے چنانچہ سمجھاؤں گا میں
     
  14. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ عید ختم ہوچکی ہے چنانچہ عیدی کو بھول جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھارون بھائی کا ممکنہ جواب
     
    حسن رضا likes this.
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کو عیدی کے بارے معلومات ہیں چنانچہ آصف بھائی کو عیدی بارے کچھ بتائیں
     
  16. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ جاننے کا حق سب کا ہے چنانچہ جیو پر چلانے کا ارادہ کرلیا ہے
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کا جیو پر چلانے کا پروگرام ہے چنانچہ آصف بھائی کو وہاں دیکھ لینا چاہیے
     
  18. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ جیو دنیا بھر میں آتا ہے چنانچہ دنیا بھر کو جان لینا چاہیے عیدی کے متعلق
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ جیو بہت سوں کی نظر میں گِر گیا ہے چنانچہ میں بھی جیو نہیں دیکھتا
     
  20. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ جیو کو مسترد کردیا گیا ہے چنانچہ بی بی سی سے رابطہ کیا جائے گا
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میرے پاس ٹی وی ہی نہیں چنانچہ اللہ حافظ
     
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کے پاس بی وی نہیں چنانچہ آپ کے محلے کی لڑکیوں کا اللہ ہی حافظ
     
    حسن رضا likes this.
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ گرمی بہت ہے چنانچہ میں ذرا دوپہر سے پہلے پہلے شہر کا چکر لگا لوں
     
    حسن رضا likes this.
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے صرف چکر ہی لگانا ہے چنانچہ گاؤں کا ہی لگا لیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کو یہ بات پتہ چل گئی ہے چنانچہ کسی کو مت بتائیے گا ۔ ۔ ۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ شہر جارہے ہیں چنانچہ چکر لگا آئیے ۔ ۔ ۔
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ انہیں چکر لگانے کا کہہ رہے ہیں چنانچہ چکر :84: آنے کے بعد آپ ذمہ دار ہوں گے
     
  28. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آصف بھائی ذمہ دار ہستی ہیں چنانجہ ان پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بھروسہ کیا جا رہا ہے چنانچہ کوشش ہو گی کہ " بھرم " باقی رہے ۔ ۔ ۔
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بات ھارون بھائی کی ہے چنانچہ آپ ذرا دیکھ بھال کے
     

Share This Page