1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وجہ

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, Dec 9, 2012.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    میں تو وجہ بتا دینا ہوں۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. جواب: وجہ

    مگر کیوں نہیں بتا رہے آپ
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    کس چیز کی وجہ معلوم کرنا چاہتے ہیں آپ۔ یہ تومجھے معلوم ہی نہیں
     
  4. جواب: وجہ

    آپ کی پوسٹ پڑھی اور وجہ پوچھ لی بس
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    لیکن وجہ تو بلاوجہ نہیں پوچھتے جناب
     
  6. جواب: وجہ

    کیوں جناب وجہ کیوں نہیں پوچھ سکتے
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    جناب وجہ پوچھیں مگر بلاوجہ نہیں پوچھنا چاہیے
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    یہ بھی ہوسکتا ہے کسی مجبوری وجہ نہ بتا سکتے ہوں
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    آخر کیا وجہ ہے کہ آپ ہمیشہ بہت دیر سے آن لائن ہوتے ہیں
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    وجہ یہ ہے کہ میرا وقت آپ کے وقت سے شاید 3 گھنٹے اور پاکستان سے 5 گھنٹے پیچھے ہے اور کام کاج بھی ہوتا ہے لیکن حاضری تو روزانہ دو یا تین بار دیتا ہوں
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    ویسے تو یورپ والے ہر کام میں ہم سے بہت آگے ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ یورپ والے وقت میں ہم لوگوں سے پیچھے رہ گئے
     
  12. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: وجہ

    وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ وقت انہی کا ساتھ دیتا ہے جو کام میں سب سے آگے ہوں نہ کہ باتوں میں
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    وجہ یہ ہےجوں جوں آپ مغرب کی طرف جائیں وقت پیچھے ہوتا جاتا ہے۔
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    پھر کیا وجہ ہے کہ امریکہ سے جاپان مغرب کی سمت جائیں تو تاریخ اور وقت پیچھے کی بجائے آگے بڑھ جاتا ہے
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: وجہ

    وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ کام کرنے سے پہلے زرا سوچ بچار ہوجائے تو کام ڈھنگ سے انجام پاتا ہے۔
     
  16. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: وجہ

    بلاوجہ اتنا بھی نہیں سوچنا چا ہیے کہ کام دھرے کا دھرا رہ جائے
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: وجہ

    بلا وجہ تاخیر قابل مواخذہ ہے مگر سبب جائز ہوتو پھر رعایت دینا چاہیے۔۔۔۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: وجہ

    وجہ ،
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: وجہ


    اس کی وجہ میں " تین سوال " والی لڑی میں بیان کر چکا ہوں ۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: وجہ

    و جہ
     
  21. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    کیا وجہ ہے کہ لوگوں میں برداشت بالکل ختم ہوتی جاتی ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: وجہ

    مسجدیں غیر آباد رہینگی تو لوگوں میں برداشت کا مادہ کہاں سے آئے گا ۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: وجہ

    و جہ
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: وجہ

    میرے خیال میں برداشت میں کمی کی وجہ درج ذیل ہو سکتی ہیں:-

    1۔ ہم کسی جذباتی دباو کا شکار ہوں۔
    2۔ کسی نے ہمیں زچ کردیا ہو
    3۔ ہماری ذاتی زندگی کو بہت سے اتار چڑھاو کا سامنا ہو
    4۔ ہم اپنے مسائل کو حل کرنے کی بجائے اسے طول دے رہے ہوں
    5۔ ہماری ذاتی زندگی میں بے قاعدگی اور بے وقت کی مصروفیات وغیرہ
    6۔ گھریلو کام کاج اور حصول روزگار کے علاوہ دیگر درد سر پالنا

    برداشت پیدا کرنےکیلئے ضروری ہے کہ ہم اپنے مسائل کو طول دینے کی بجائے حل کریں اور مناسب راہ اختیار کریں۔ جیسے کسی کی جاب ختم ہوجائے تو اسے چاہیے کہ فوری طور پر عارضی جاب کا انتظام کریں تاکہ بنیادی ضروریات زندگی بروقت اور خود داری کے ساتھ پوری ہوتی رہیں۔

    قریبی لوگوں سے تعلقات میں تعطل اور بے رابطگی بھی برداشت میں کمی کا باعث ہوتی ہے۔ اپنے تعلقات کو بحال کیجئے اور رابطے کے تمام چینل استعمال کریں۔ یہ کام آپ جتنا جلدی کریں گے آپ کے مسائل اتنی جلدی حل ہوسکتے ہیں۔ زیادہ تعطل آپ کو ہزیمت سے ہمکنار کرنے کا باعث ہوسکتا ہے۔

    ضروری کام کی بروقت انجام دہی میں کوتاہی بھی برداشت میں کمی کا باعث ہوتی ہے۔ اس لئے بہتر ہے اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھایئے تاکہ ذہنی دباو سے بچا جا سکے۔ جوکام بروقت مکمل نہ ہوں ان کی تکمیل کیلئے بہت زیادہ توانائیاں صرف کرنا پڑتی ہیں۔

    ہم اس بارے میں اور بھی بہت کچھ کہہ سکتے ہیں لیکن میں چاہوں گا کہ ہمارے دیگر صارفین اپنی آراء کا اظہار کریں۔

    والسلام علیکم

    غوری
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: وجہ

    مجھے سچ مچ میں چکر آرہے ہیں
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: وجہ

    آپ ایسی تحریر کیوں پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ آپ کیلئے نہیں ہے۔:yes:

    ۔۔۔۔ ہادیہ جی کیلئے ہے:car:
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    وجہ کیا ہے کہ چکر آ گے آپ کو
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: وجہ

    یہی تو وجہ ہے ، چکر آنے کی :84:
     
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    کیا وجہ ہے کہ آپ صرف سیدھا چکر ہی کھاتے رہتے ہیں کبھی الٹا چکر بھی کھا لیا کریں
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: وجہ

    کوئی وجہ ہو شاید
     

Share This Page