1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وجہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏9 دسمبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    اتنا لمبا لکھنے کی وجہ
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    کیاوجہ ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:soch:
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    لیکن عرب میں‌تو خواتین بہت مضبوط تھیں۔ اس بات کا اندازہ حضرت خدیجہ :rda: کی شخصیت سے لگایا جا سکتا ہے
    پھر کیا وجہ تھی کہ صرف بھائی بھائی بنایا گیا اس وقت
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    اس کی وجہ وہی ہے کہ یہاں کا معاشرہ مکس کلچر کی اجازت نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    کیا وجہ ہے کہ سانا دو تین دن سے نظر نہیں آ رہیں
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    لیکن پھر کیا وجہ تھی کہ مکس معاشرے کو علیحدہ علیحدہ کر دیا گیا۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    وجہ تو مجھے بھی نہیں معلوم مگر آخری مرتبہ ان سے 24 دسمبر کو بات ہوئی تھی۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    لیکن وجہ کیا ہو سکتی ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    و جہ :confused:
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    وجہ یہی ہے کہ وہ آن لائن ہی نہیں ہو پا رہیں آجکل
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    کچھ وجہ تو ضرور ہے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    وجہ کچھ بھی ہو، کسی کے غیر حاضری محسوس ضرور ہوتی ہے بشرطیکہ احساس کے تار کام کررہے ہوں!:computer:
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    اور اگر وائرلیس کنکشن ہو تو پھر کیا وجہ ہوگی
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    وجہ تو وہی ہے کہ نظام ٹھیک چلتا رہے۔ پھر سب اچھا ہونے لگتا ہے۔۔۔۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    اچھی وجہ ہے
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    ایسے ہی بلاوجہ!
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    بلاوجہ چہرے پہ مسکان اور دل میں لڈو نہیں پھوٹتے!
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    کیا ہر چیز کی وجہ ہوتی ضروری ہےِ
    بلاوجہ کچھ اچھا لگ سکتا ہے
    بلاوجہ کسی چیز سے ہمیں چڑ ہوجاتی ہے
    ایسا بھی تو ہو سکتا ہے نا:6:
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    بالکل ہو سکتا ہے۔ لیکن اس کے پیچھے بھی کچھ عوامل کارفرما ہوتے ہیں۔ جیسے گھر کا ماحول، اپنے اندر کا موڈ اور معاشرے کے اثرات بھی ہوتے ہیں۔ ہر کام کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی عمل ممکن ہوتا ہے۔ جیسے
    آپ سکول کس لئے جاتی ہیں۔
    اس کی بھی چند ایک وجوہات ہو سکتی ہیں مثلا
    1۔ آپ اپنے آپ کو مصروف رکھنا چاہتی ہیں
    2۔ آپ اپنے گھر میں اپنے والدین کا ہاتھ بٹانا چاہتی ہیں
    3۔ آپ کچھ مختلف قسم کے تجربات کرنا چاہتی ہیں جو گھر میں رہ کر ممکن نہیں ہے

    اب سکول میں جاب کرنے کی بظاہر کوئی وجہ نہیں ہے لیکن اس کے پیچھے بھی بہت سی وجوہات کار فرما ہوتی ہیں ادی
    بات آئی سمجھ میں۔ یا پہلے والی بھی گئی :d:
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    کچھ کام ایسے بھی ہوتے ہیں جو بلاوجہ ہی انجام پاجاتے ہوں۔
    جیسے کوئی آپ کو چائے پیش کررہا ہو اور اتفاق سے کپ ٹوٹ جائے!
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    ادا آپ کی تو خیر سے یادداشت ہی واپس نہیں آئی غوری جی کے پوچھے گئے سوالات کی دہشت سے:201:
    اس کا کیا:149:
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    یابلا وجہ ہی آپ کا کچھ کھانے کا دل کرے ، جب کہ آپ نے کھانا پہلے ہی کھا لیا ہو
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    اس طرح بلا وجہ بہت سے کام مجھ سے بھی سر زد ہوجاتے ہیں۔۔۔۔
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    بلاوجہ کسی دوست کو بے وقت کال کرلینا
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    کبھی کبھار کچھ لوگ بلاوجہ بات کو طول دیتے ہیں۔۔۔۔
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    جی بالکل ، ان کی عادت ہوتی ہےبحث برائے بحث کرنا
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    اس کی وجہ ان کے اندر کا خوف اور ہیسٹریا پن ہوتا ہے۔۔۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    و جہ
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    کھانے کا دوبارہ دل کرنا بلاوجہ نہیں بلکہ آپ کے جسم میں اس چیز کی کمی واقع ہوتی ہے جس کی وجہ سے آپ کا کوئی خاص چیز کھانے کا دل کرتا ہے



    ہمارے نزدیک وہ اتفاق ہوتا ہے۔ لیکن جب اس کے تمام پہلوں کا جائزہ لیں گے تو معلوم ہوگا کہ کیا وجوہات تھیں جس کی وجہ سے وہ کپ ٹوٹا

    یہ بھی بلاوجہ نہیں ہے۔کیونکہ دوست ہوتا ہی وہ ہے جس کا ساتھ ہر لمحہ محسوس ہو۔ یہ آپ کے اندر کی طلب ہوتی ہے کہ فلاں دوست کو ایسے ہی فون کرنا ہے۔ اور اکثر اوقات ایسے ہوتا ہے کہ ضرورت پڑنے پر بھی کسی کو تکلیف دینا گوارہ نہیں کرتے
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    کوئی نئی وجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں