1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نواۓ اہل الفت حمد باری ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 15, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نواۓ اہل الفت حمد باری
    سعادت ہی سعادت حمد باری
    وظیفہ ہے یہی تو صوفیا کا
    سکھاتی ہے طریقت حمد باری
    نہیں قطعا خدا کو اس کی حاجت
    بشر کی ہے سعادت حمد باری
    ہیں سب عاجز بجا لانے پہ جس کے
    ہے اک ایسی عبادت حمد باری
    سنائے گی ہمیں قرآں ابد تک
    تری اک ایک آیت حمد باری
    ہے نعت مصطفی میرا وطیفہ
    مگر ہے دل کی راحت حمد باری
    بناۓ کیوں نہ ہم معمو ل اس کو
    ہے بخشش کی ضمانت حمد باری
    نہ کیوں اترے گی پھر رحمت خداکی
    کرے جو مل کے امت حمد باری
    خدا ہی لایق مدحت ہے تنہا
    یہی دیتی ہے دعوت حمد باری
    بلال حق نوا بخشش کی خاطر
    بنالے اپنی عادت حمد باری
    ----
    بلال رشید

     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page