1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نمکین بسکٹ

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Sep 24, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نمکین بسکٹ
    اجزاء:میدہ دو کپ،انڈا ایک عدد،زیرہ ایک چائے کا چمچ، نمک 1/2 چائے کا چمچ،مکھن100گرام،پسی چینی چار کھانے کے چمچ،بیکنگ پائوڈر 1/4 چائے کا چمچ،ٹھنڈا دودھ حسب ضرورت
    ترکیب:چینی اور مکھن کو اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔اب اس میں انڈا ڈالیں ،پھر میدہ،نمک اور بیکنگ پائوڈر کو چھان لیں۔اب اسے تھوڑا تھوڑا کر کے مکھن والے مکسچر میں فولڈ کریں،ساتھ ہی زیرہ بھی شامل کریں۔اس کے بعد دودھ سے سخت آٹا گوندھ کر آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔اس کے بعد کٹر سے کاٹ لیں۔آخر میں ٹرے کو گریس کر کے بسکٹ رکھیں اور اوون میں 180ڈگری پر پندرہ منٹ بیک کریں،مزیدار زیرہ بسکٹ تیار ہیں۔​
     

Share This Page