1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ھارون رشید, Oct 24, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آملیٹ


    املی کھٹی کیوں ہوتی ہے
     
  2. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    چائنہ میں نہیں ہوتی اسلئے


    بھولا کیسے پہچانا جاتا ہے
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ذہن میں - - - - بھرا ہوتا ہے


    گھاس کیسے سبز ہوتی ہے
     
  4. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اوس پڑنے سے

    دھند کے پار کیسے دیکھتے ہیں
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دوربین لگا کر
    الو کی گردن چاروں طرف کیوں گھومتی ہے
     
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    گردن ہے یاتھالی کا بینگن


    مرغ مسلم ہی کیوں ہوتا ہے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ اسے بلی کھاتی ہے


    صرف @نعیم ہی بھولا کیوں ہے
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ نعیم کی ماں اسے بھولا کہتی ہے ۔۔۔ اور سب جانتے ہیں کہ "ماں ہمیشہ سچ بولتی ہے "

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جواب کچھ زیادہ سنجیدہ تو نہیں ہوگیا ؟
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماں کی باتیں پیاری ہوتی ہیں سنجیدہ نہیں


    سنجیدہ آج کل کہا ں ہے
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مہینے کی آخری تاریخ میں تلاش کریں، فوری مل جائے گا۔

    نئے مہینے میں زیادہ مزا آتا ہے یا نئے چاند دیکھنے میں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاند اپنا ہی چڑہانا چاہئے


    میرے سامنے والی کھڑکی میں کون رہتا ہے
     
  12. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جو پہلے کھڑکی کے سامنے رہتا تھا

    کھڑکی کس نے ایجاد کی ؟
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھڑک سنگھ کا نام آتا ہے

    بندہ مدبر کیسے بنتا ہے
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب چوٹ لگتی ہے

    دل کی چوٹ کسے سنائی دیتی ہے؟
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جن کی ناک موم کی ہو


    موم کی ناک دھوپ میں لے جائیں تو
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چپٹی ہو کر بہنے لگتی ہے

    بندہ خود ٹنڈ کرے تو اچھا ہے یا کسی سے ٹنڈ کروائے تو اچھا ہے
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹنڈہ ہر حال میں مفید ہے

    بینگن کی بے ادبی کیوں ہوتی ہے؟
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں شاعرانہ رنگ نہیں ہوتا

    رنگ میں بھنگ کیسے ڈالتے ہیں
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی جانے کے بعد

    بجلی استاد کیوں مشہورہے؟
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا منھ بہت بڑا ہے


    دل کو کیسے بہلایا جاتا ہے
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹاہلی پر رسی ڈالیں اور پینگیں چڑھائیں

    پینگ چڑھانے میں کیا دشواری ہوتی ہے؟
     
  22. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی ٹاہلی اونچی بھی ہوتی ہے


    آم کے درخت کو کیا کہتے ہیں
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امبی دا بوٹا

    آک کے دودھ اور آم کے دودھ میں کیا فرق ہے
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آٹے کا پیڑہ

    کچے داھگے کیوں ٹوٹ جاتے ہیں
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ پیٹ کے ہلکے ہوتے ہیں

    زن مرید کسے کہتے ہیں
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جو بیگم کو ذیادہ سمجھتا ہو

    بھائی اور بھائی جان میں کس کی عزت ذیادہ کرنا ضروری ہے
     
  27. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جان ہے تو جہان ہے

    سائنس کیسے ایجاد ہوئی
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے بھوک لگے تو کھانے کی ضرورت ہوتی ہے
    انگریزوں کی ماں کہاں سے آئی تھی
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے میکے سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بیگم کو سسرال کب اچھا لگے گا؟
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب شوہر کھانا بنائے گا

    آم اگر لیٹ جائے تو اسے کیا کہیں گے
     

Share This Page