1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, Nov 13, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    آج تو یہاں آ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ ماشاءاللہ خوب رونقیں لگی ہیں۔
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتی ہیں ایسی محفلیں روزانہ ہی مگر
    کمی ہوتی ہے صرف آپ جیسے صارفین کی
     
  3. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا کام کے بعد سونا
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا دن میں کتنے گھنٹے سونا؟
     
  5. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا کم سے کم 2 گھنٹے اور ذیادہ سے زیادہ 4 گھنٹے صرف اتنا ہی
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا پھر رات تو 8 گھنٹے سونا :201:
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا رات میں 5:30 گھنٹے زیادہ سے زیادہ
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا پھر یہ تو بہت اچھی بات ہے آپ کی.
     
  9. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    اس میں اچھی بات کیا ہے
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    یہی یہ وقفے وقفے سے نیند پوری کرلینا ورنہ تو کچھ لوگ سوتے ہیں تو صبح 11 بجے اٹھتے ہیں. اور پھر سارا دن فارغ
     
  11. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    میں فارغ ہوتی ہوں اس لیے سوتی ہوں:237:
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتی ہے نیند اچھی فراغت میں لیکن اس لڑی کو تالا لگانے والا کوئی بھی نہیں آیا ابھی تک :212:
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا میں بھی لگا سکتی ہوں تالا پر لگاؤن گی نہیں:suno:
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا جا کر نئی لڑی بنا ڈالوں ابھی سے
     
  15. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا پر سب تو پُرانی لڑی ہی دیکھیں گے
     
  16. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    [​IMG]
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page