1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏13 نومبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    جی ضرور دوں گی پر کل صبح میں
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا سانا کو بھی غلطی کرنا ہا ہا
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا پیڑ کی ٹہنی پو الٹا لٹکنا
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا

    کل اس لڑی کو تالا لگانا
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا ڈپلیکیٹ چابی بنوانا
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    آپ میری غلطیوں کے بجائے اپنی غلطیاں دیکھیں جو کے پھر سے بڑھ نے لگی ہے
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا دوسروں کی غلطیاں نکالنے کی بجائے اپنی اصلاح کرنا
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے بہت اچھا جب لنگوٹیا دوست مل جائے
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا گپ شپ کے لیے ٹائم نکالنا
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا یہاں رونق دیکھنا
     
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا چھٹی کے دن دیر تک سونا اور شیو نہ کرنا
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے بہت اچھا لانگ ڈرائیو کرنا۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا گرما اور سردا کھانا
     
  14. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا مکمل ناول پڑھ نا
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا شام کی چائے پینا
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا ۔۔۔۔۔
    چھٹی کے دن سب کا گھر میں موجود ہونا
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا ہادیہ جی کا فورم پر آنا
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا
    اتنے دنوں کے بعد احمد جی سے بات کرنا
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا کافی دنوں بعد میٹھا خربوزہ کھانا
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا
    مبارکاں آپ کا خربوزہبھی میٹھانکل آیا
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے بہت اچھا اگر آج آم بھی اچھا نکل آئے تو
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا آم کا شیک پینا
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    مجھے بھی اچھا لگتا ہے ابھی پینے ہی لگا ہوں
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    مگر آم تو آپ کھا چکے
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    آم نہیں کھایا تھا آج ملک شیک کی باری کل آم کے ساتھ انصاف کرونگا
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا آم
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا بریانی
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا ہر کسی کا کھانا پینا
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا صبح جلدی کام ختم کر لینا
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا حصہ دوم

    لگتا ہے اچھا ہوٹل کی نسبت اپنے ہاتھ کا ناشتہ اور کھانا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں