1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم کے جانبدارانہ رویہ پرشکایت

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دلبر جان, Aug 20, 2014.

  1. دلبر جان
    Offline

    دلبر جان ممبر

    Joined:
    Jul 30, 2014
    Messages:
    18
    Likes Received:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اگر میرا اس فورم پر آنا آپ حضرات کو اچھا نہیں لگا تو ائندہ نہیں آؤں گا لیکن ناظم صاحب کی یقین دہانی کے باوجود میرے پوسٹوں پر جواب میں لکھے گئے مراسلے ڈلیٹ کئے گئے اس جانبدارانہ رویہ کی وجہ سے فورم کو اللہ حافظ کہتا ہوں
    اس دوران مجھ سے کسی بھائی کی ذات کے بارے کوئی سخت جملہ لکھا گیا ہو وہ مجھے معاف کر دے
    خدا حافظ
     

Share This Page