1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فورم کے جانبدارانہ رویہ پرشکایت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دلبر جان, ‏20 اگست 2014۔

  1. دلبر جان
    آف لائن

    دلبر جان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اگر میرا اس فورم پر آنا آپ حضرات کو اچھا نہیں لگا تو ائندہ نہیں آؤں گا لیکن ناظم صاحب کی یقین دہانی کے باوجود میرے پوسٹوں پر جواب میں لکھے گئے مراسلے ڈلیٹ کئے گئے اس جانبدارانہ رویہ کی وجہ سے فورم کو اللہ حافظ کہتا ہوں
    اس دوران مجھ سے کسی بھائی کی ذات کے بارے کوئی سخت جملہ لکھا گیا ہو وہ مجھے معاف کر دے
    خدا حافظ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں