1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عزیز امین جی اپنا تعارف دیجئے ۔۔۔ شکریہ

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نور, Sep 13, 2008.

  1. نور
    Offline

    نور ممبر

    السلام علیکم عزیز امین صاحب!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [glow=red:h5grk3ux]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:h5grk3ux]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔" ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    میں تعارف دے چکا ھوں شکریہ
     
  3. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    :salam:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    [glow=red:qj160v9k]اگر کوئی بندہ عزیز امین کا تعارف حاصل کر کے دیکھا دے تو اس کو میری طرف سے افطار پارٹی[/glow:qj160v9k]

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    اسکا کوی خاص فایدہ نھیں ۔ پیغامات کا نظام مشکل ھے ۔ہوتا رھے گا؟
     
  5. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    :a191:
    :soch: [glow=red:249vb9lw]عزیز موقع اچھا ھے سارا پرچہ حل کر دو اور کسی خوش نصیب کو افطار پارٹی کھلوانے کا سبب بن جاو[/glow:249vb9lw]
     
  6. الف
    Offline

    الف ممبر

    عزیز صآھب ۔ پلیز پرچھ ھل کردین
    مین اپکے متعلق جاننا ہے :dilphool:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    افطار کا موسم گذر گیا ۔ لیکن عزیز بھائی نے تعارف نہیں دیا۔
    اب تو بڑی عید قربانی والی بھی قریب آرہی ہے۔
    :nose:
     
  8. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    کوئی بات نہی بکرے کی کڑاہی کھلا دوں گا :nose:
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر


    بکرے کہ بجائے یہ کالا بلا کھلا دیا تووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :201: :201: :201: :201: :201:


    ویسے عزیز کا تعار ف حاصل کرکے کرنا کیا ھے

    عزیز آپ بھی اگر اچھے ھیں‌تو لک کو اپنا تعارف ذرا کرا ہی دیں :201: :201: :201:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    عزیز امین بھائی ۔ اب تو آپکے پاس اچھا خاصا موقع آگیا ہے۔
    جلدی سے تعارف دیں‌تاکہ ہم سب لک فارورڈ کو قابو کرکے بکرے کی کڑاہی اڑانے کے حقدار بن جائیں۔

    ورنہ مجھے لگتا ہے کہ لک فارورڈ نے کسی دن خود ہی آپکا تعارف کروا دینا ہے [​IMG]
     
  11. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر


    بکرے کہ بجائے یہ کالا بلا کھلا دیا تووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :201: :201: :201: :201: :201:


    ویسے عزیز کا تعار ف حاصل کرکے کرنا کیا ھے

    عزیز آپ بھی اگر اچھے ھیں‌تو لک کو اپنا تعارف ذرا کرا ہی دیں :201: :201: :201:[/quote:5oeufa6x]
    خوشی جی کالا بلا سب سے پہلے آپ کو پیش کیا جائے گا آپ نے کھا لیا ت سمجھیں گے ہم سب نے کھا لیا :201:
     
  12. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

     
  13. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    [
    کالے بلے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :soch:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    [/quote:1wklc6sp]
    السلام علیکم عزیز امین بھائی ۔
    تعارف کا شکریہ ۔
    آپکے بارے میں باقاعدہ جان کر واقعی اچھا لگا۔
    کیونکہ اب عثمان بھائی سے کڑاھی گوشت پکا ہوگیا ۔

    آپ چاہیں تو کسی مناسب چوپال میں وائلڈ لائف کی باقاعدہ لڑی بنا کر اس میں اپنی دلچسپی کی معلومات شئیر کرسکتے ہیں۔ ہمیں انتظار رہے گا۔
     
  15. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    نعیم صاحب شکریہ مجھے لڑی بنانے کے لیے آپ جیسے با ذوق دوستوں کا ساتھ چاہیے شکریہ میرا بھیجا لنک ملا ڈو ڈو والا؟
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جی ہاں مل گیا ۔ بہت شکریہ
     
  17. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    ویلکم جناب
     
  18. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    [/quote:2xs6gd5y]
    السلام علیکم عزیز امین بھائی ۔
    تعارف کا شکریہ ۔
    آپکے بارے میں باقاعدہ جان کر واقعی اچھا لگا۔
    کیونکہ اب عثمان بھائی سے کڑاھی گوشت پکا ہوگیا ۔

    آپ چاہیں تو کسی مناسب چوپال میں وائلڈ لائف کی باقاعدہ لڑی بنا کر اس میں اپنی دلچسپی کی معلومات شئیر کرسکتے ہیں۔ ہمیں انتظار رہے گا۔[/quote:2xs6gd5y]

    نعیم بھائی کڑاہی کھانے کے لئے آجائیں لیکن عزیز بھائی نے ابھی بھی مکمل تعارف نہیں دیا اتنا میں پہلے ہی جانتا تھا
    :hasna:
    اس سے زیادہ نہیں بتاتے :hasna:
     
  19. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    کیا بچا ہے لک اب تعارف میں ابھی پوچھ لو
     
  20. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    سوال نمبر چار میں نو مارچ 2007سے کینیڈا البرٹا ایڈمنٹن میں ہوں
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    لک بھائی ۔ ہماری اردو کے قائم کردہ پرچے میں جتنا پوچھا تھا ۔ عزیز امین بھائی نے اتنا ہی بتا دیا۔
    اب تو اپنے شہر کا پتہ بھی بتا دیا ہے۔ یہ کافی ہے۔
    انشاءاللہ ۔ جب بھی آپ سے ملاقات کا موقع بنا۔۔۔ کڑاہی گوشت کھانے ضرور آؤں گا۔ وعدہ یاد رکھیے گا :hands:
     
  22. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    خوش آمدید عزیز امین بھائی کو ساتھ لانا مت بھولنا نعیم بھائی :flor:
     
  23. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    لک مجھے آئرن منع ہے اس لیے کڑاہی تم کھانا ہی ہی ہی
     
  24. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    میں نے لوہا کھانے کو لئے کب کہا صرف گوشت کھانے کا کہا ھے صرف کڑاہی کباڑیے کو بیچ دیں گے
    :hasna:
     
  25. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    نہ گھبراو وہ کھانے کا کام ہم دونوں کر دیں گے
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم عثمان بھائی ۔
    کڑاہی گوشت کا وعدہ میرا آپکا ہوا تھا ۔
    اب عزیز امین بھائی کو ساتھ لانا میری ذمہ داری نہیں ۔ یہ معرکہ آپ خود ہی سر کر لیں۔
    میں‌اکیلا ہی آؤں گا۔ :yes:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    واہ عزیز بھائی ۔ گڈ شاٹ ۔
    چوکا تو بن گیا آپکا ۔۔۔ مزہ آگیا ۔۔ :101:
     
  28. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    نعیم صاحب چھکا آپ لگایں اب شکریہ
     
  29. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    نعیم بھائی اب آپ نے وعدہ کیا ھے اب تو آپ کو آنا ہی پڑے گا اور اگر عزیز بھائی نہ آئے تو ان کے حصہ کا بھی آپ کو کھانا پڑے گا :khao:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    انکے حصے کی چکن کڑاہی تو میں کھا لوں‌گا۔
    لیکن انکے ٹیسٹ کے مطابق مجھے کچھ مت کھلوانا پلیز
     

Share This Page