1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار بھائی کیلئے دعائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Sep 11, 2009.

  1. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اوکاڑہ شریف اور فیصل آباد میں تقریباً کتنا فاصلہ ھوگا، ؟؟؟؟؟؟
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں بذریعہ بس 3 گھنٹے کا راستہ ہے۔
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو یقیناً جب پاکستان میں چھٹی گزارنے جائیں گے، تو کچھ وقت نکال کر دونوں صاحبان سے ایک ساتھ ملاقات ھوسکتی ھے،!!!!!
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ۔ ہارون بھائی سے تو ہو جائے گی ۔ لیکن عبدالجبار بھائی کے گھر اچانک چھاپہ مارنےپر ہی ملاقات ہوسکتی ہے۔

    ورنہ اگر ان سے پہلے "وعدہ" لے لیا تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ :119:
     
  5. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا تو مشکل ھے،!!!! مگر پھر بھی آنے سے پہلے ھارون بھائی کو مطلع کردیں گے، اور پھر تو وہ ھارون بھائی سے بچ کر کہاں جاسکتے ھیں،!!!!
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی تو اب جواب ہی نہیں‌دے رہے۔ لگتا ہے انہیں اب ہم سے گفتگو کا ص نہیں‌آتا۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائیو معذرت خواہ ہوں باجی محترمہ جن سے چھوٹی بہنوں نے قران پاک حفظ کیا ہے وہ آگئیں اور اس کے بعد مغرب کا وقت ہوگیا :hpy:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    100 کلو میٹر پر جو سڑک کا حال ہے وہ اللہ پناہ :208:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اب لڑی کے عنوان کےمطابق عبدالجبار بھائی کے لیے دعائیں کریں یا 100 کلومیٹر سڑک کے لیے؟:nose:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں کیلئے کردیں آپ تو ویسے بھی پہنچے ہوئے ہیں :p
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ ہماری پہنچ سلیمی چوک سے پیچھے پیچھے تک ہے۔
    سلیمی چوک والے ہماری پہنچ سے بہت آگے پہنچے ہوئے ہیں۔ :takar:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ایسا نہیں‌ہوسکتا کہ آپ سب یعنی بیرون ممالک والے اکٹھے مجھ سمیت سلیمی تروک پر دھاوہ بول دیں اور ان سے آہو :133:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں ہارون بھائی ۔ اگر انہیں ہمارے کہے کا خیال نہیں تو ہمارے دھاوے کا کیا خوف ؟
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ ہی کوئی مشورہ دیں ناں ماشاء اللہ مشیر اعلٰی ہیں آپ خیر سے
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مشیر مشیر نہ کہیں۔ پہلے ہی عبدالرؤف اعوان کو "مشیر مشیر " کہہ کر یہاں سے غائب کروا دیا گیا ہے۔ :237:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے مشیر نہیں مشیر اعلٰی کہا ہے

    بحرحال کوئی مشورہ سُوٹیں
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے مسئلہ بھی تو بتائیں جناب !
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سلیمی تروک والوں کو بشمول سائیں جی کیسے واپس لایا جا سکتا ہے
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    السلام علیکم:
    آپ سب کی دعاؤں اور مبارکبادیوں کا بہت ممنون ہوں جو میرے نہ ہوتے ہوئے بھی مجھ جیسے عہد شکن کو یاد رکھتے ہیں۔ :dilphool:
    اور رہی بات دعاؤں میں ‌یاد رکھنے کی تو ساری کی ساری "ہماری اُردو" سمیت ممبران میری دعاؤں میں شامل رہی۔ :yes:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہم کیسے مان لیں ، جب آپ کو یہاں‌آنا یاد نہیں رہتا ہم کیسے مانیں کہ ہم آپ کی دعاؤں میں شامل رھے
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اجی کسی کی تو مان لیا کریں، ویسے بھی میں نے کون سا روز روز کہنا ہے، جو کبھی کبھار کچھ کہے اُس کی مان لینی چاہییے۔ :237:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطبل ہے صرف " خواتین" کے لیے ہی دعائیں کرتے رہے آپ ؟ :133:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خلوص کی انتہا ئی اہم نشانی :212:
     
  24. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو یہ کہوں گا کہ جبار بھائی نے سب کیلئے ھی دعائیں مانگی ھونگی،!!!!!
     
  25. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    محترم عبدالرحمٰن سید صاحب! میری طرف سے نیک تمناؤں کی امید رکھنے پر بہت شکریہ۔ :dilphool:

    یہ نعیم بھائی اور ہارون بھائی کا تو آپ کو پتا ہی ہے۔ :) :suno: :)
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    پتہ تو آپ کا بھی ھے

    مگررررررررررررر


    اظہار بھی مشکل ھے چپ رہ بھی نہیں سکتے :139:
     
  27. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یہ آپ اوپر کس خاص پیغام کی طرف اشارہ کر رہی ہیں؟:soch:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بات نہ بدلیں اب

    دعا کی ہم سب کے لئے یا نہیں
     
  29. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کیا آپ نے اوپر میرا وہ پیغام نہیں پڑھا؟ جس میں سے نعیم بھائی نے اپنا مطبل نکال لیا؟ :mad:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    پڑھا ھے مگر میں‌خاص دعا کا کہا تھا اس لئے خآص پوچھ رہی ہوں
     

Share This Page