1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار بھائی کیلئے دعائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Sep 11, 2009.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم

    ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمارے پیارے منتظم اعلیٰ آج اعتکاف کرنے کیلئے جارہے ہیں

    میری دلی دعا ہے اللہ کریم ان کی سعادت قبول فرمائیں اور انہیں ہمیشہ ایسے ہی نیکیوں کے کاربند رکھیں :dilphool::222:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    آمین ثم آمین ۔
    اور اللہ تعالی انہیں ہماری اردو پر تشریف لا کر یہ نیک برکتیں یہاں بھی بکھیرنے کی توفیق دے۔ آمین
     
  3. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    آمین ثم آمین
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ویسے عبدالجبار بھائی اگر اعتکاف بیٹھے ہیں تو خلوت نشین ہونےکی وجہ سے وہ اللہ تعالی کے زیادہ قریب ہیں۔
    دعائیں تو انہیں ہمارے لیے کرنا چاہیئں ۔
    اس لیے ہارون بھائی ۔ اگر عبدالجبار بھائی سے رابطہ ہوجائے تو ان سے ہمارے لیے دعاؤں کی التماس کر دیجئے۔
    شکریہ
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    بہتر ہوتا جبار جی اعتکاف سے پہلے 1 بار آ جاتے یہاں اور ہم سب ان سے دعا کے لئے کہہ دیتے امید ھے وہ اب بھی بن کہے ہم سب کو دعاؤں میں‌یاد رکھیں گے، اللہ تعالی ان پہ اپنا خاص فضل کرے
     
  6. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    پلیز کوئی ناراض نہ ہوں ۔ مگر ایسے ان ایکٹو لوگ انتظامیہ کے عہدوں پر کیوں ہیں ؟
     
  7. نور
    Offline

    نور ممبر

    اللہ تعالی عبدالجبار صاحب کو خیرو عافیت سے رکھے انکی عبادتیں قبول کرے۔ آمین


    -----------------------------------------------------
    نعیم صاحب اور خوشی آپی کی بات معقول ہے۔ :139:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جبار بھائی ان ایکٹو نہیں ہیں بس ذرا غیر حاضر ہیں :a172:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہارون بھائی ۔ اگر آپ بہت بڑے نہ ہوتے تو میں آپکو :135: :135: :135: کرتا
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جبار بھائی غیر حاضر ہیں اس کی سزا مجھے

    وجہ !:131:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہارون بھائی ۔ یہ تو پیار کے گھسّن ہیں۔ کیسے بھائی ہیں کہ پیار کے گھسن :135: بھی نہیں کھا سکتے ؟
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کچھ سائیں جی کیلئے بھی بچا لیں وہ ایویں بچ کے نہ نکل جائیں :bigblink:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    اعتکاف پہ بیٹھنے کے بعد یہ سزا کچھ سمجھ نہیں‌آئی
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ راہ سلوک کی منزلیں ہیں آپ نہیں سمجھ سکتیں
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    یہ کونسا سلوک ہے جس میں ایسی بدسلوکی :135: سہنا ضروری ہوتا ہے۔ :201:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    ہارونی سلوک ،
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    میں تو سمجھا تھا ہارونی ٹیکہ ہی انکا سلوک ہے ۔ اب معلوم ہوا ہارونی گھسن :135: بھی انہی کا سلوک ہے
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    گھسنوں کے بھائی ایویں نہیں مانتے
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہارون بھائی ۔ اپنی بنائی ہوئی لڑی کا عنوان دیکھیں " عبدالجبار بھائی کے لیے دعائیں"

    اور اپنے دلی جذبات دیکھیں۔ :139:
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دعائیں انکےلئے دل کی گہرائیوں سے ہیں

    اور ہاتھ لمبے ان سے نمٹنے کیلئے ہیں آپ تسلی رکھیں یہکوئی غلط بات نہیں ہے :a172:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    کیا بات ہے آپ کے پیار بھرے انداز کی ۔ :mashallah:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بس آپ دیکھیں ایک بار آ لینے دیں سائیں جی کو
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    سائیں جی کو ہمارے لئے دعا کرنی چاھیئے یا ہمیں‌ان کے لئے اعتکاف پہ کون بیٹھا ھے وہ یا ہم
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سائیں جی بہت اچھے ہیں میں انہیں بہت مس کر رہا ہوں وہ ہر سحری میں مجھے ایک حدیث مبارک میسج کرتے تھے اب ضرور دعا کرتے ہونگے
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اور آپ آگے اپنے دوستوں کو کیا میسیج کرتے رہتے ہیں ؟
    مولوی اور مرغا میں مشترک ۔ :135:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جیسا بندہ ویسا میسج :176:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ویسے مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ عبدالجبار بھائی کے پاس آپ کو میسیج کرنے کے لیے وقت نکل آتا ہے تو ہماری اردو پر چند منٹ کے لیے کیوں نہیں آسکتے۔ :121:
     
  28. الف
    Offline

    الف ممبر

    مولوی اور مرغے کے درمیان بندے یہنی میرا کیا کام ؟ :hasna:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کھال اٹھانے کیلئے بھی آپ کی ضرورت ہے :a12:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہارون بھائی ۔ آجکل آپ کی کوچنگ باب وولمر ٹائپ کے کسی کوچ سے ہورہی ہے۔ نتائج ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ :bigblink:
     

Share This Page