1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طاہرہ مسعود کی شاعری

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by طاہرہ مسعود, Jan 25, 2007.

  1. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے طاہرا مسعود جی ۔ بہت زبردست کلام ہے۔ یہ شعر تو حاصلِ غزل ہے۔
     
  3. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بہت خوب۔ طاہرا مسعود صاحبہ، اچھا کلام ہے۔

    ویسے آپ کا نام “طاہرا“ ہے یا “طاہرہ“؟؟ اگر طاہرہ ہے اور آپ اپنے نام میں درستگی چاہتی ہیں تو میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔
     
  4. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
    السلام علیکم
    بہت بہت شکریہ جبار بھائی
    ہوا یوں تھا کہ نہ معلوم وجہ سے مجھے داخل ہونے میں دشواری ہو رہی تھی جس کے باعث انٹری دوبارہ کرنی پڑی میرا نام “طاہرہ “ہی ہے۔اگر آپ اس ضمن میں کچھ کر سکیں ہیں تو اچھا ہو۔
    والسلام
     
  5. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
    اپنا تازہ ترین کلام آپ سب کی باسارتوں اور آراء کی نذر

    1۔ ا فکار بہت ہیں یہاں کردار بہت ہیں
    فطرت کے تلون کے بھی شاہکار بہت ہیں
    2۔ کچھ کرتے ہیں دلجوئی یہاں بہرَ ارادت
    پر دل کے جلانے کو بھی آزار بہت ہیں
    3۔ ہوں محوَ تماشہ بھری محفل میں، مَیں تنہا
    دنیا کے سمجھنے کو بھی اسرار بہت ہیں
    4۔ گر خود کو سمجھنا ہو تو ہے اور بھی مشکل
    کچھ آئینہ خانے یہاں درکار بہت ہیں
    5 دیتے تھے جو درسِ یہاں صبر کا لو گو!
    اب دیکھا وہی دنیا سے بے زار بہت ہیں

    afkaar bohat haiN yehaaN kirdaarbohat haiN
    Fitrat k talawwun k bhi shaakaar bohat haiN
    kuch kerte haN di ju'ee yehaaN behr-e- iraadat
    per dil k jalaane ko bhi aazar bohat haiN
    hoN meHv-e-tamaasha bhari meHfil meiN maiN tanhaa
    dunyaa k samjhne ko israar bohat haiN
    ger Khud ko samjhnaa ho tau hai aur bhi mushkil
    kuch aainaah khaane yehaaN derkaar bohat haiN
    daite thay jo ders yehaaN Sabr kaalogo!
    ab dekhaa hai wohi dunyaa se be-zaar bohat haiN
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بہت عمدہ کلام ہے۔ بہت خوب۔
    --------------------------------------------------------

    وعلیکم السلام:

    طاہرہ جی! آپ نے جو طاہرہ مسعود نام سے اکاؤنٹ بنایا ہے، اُس سے داخلے میں کیا پریشانی ہے؟ آپ کے اِس (طاہرا مسعود) اِسم کو طاہرہ مسعود کرنا ممکن نہیں کیوں کہ وہ (طاہرہ مسعود) پہلے موجود ہے۔ البتہ آپ کے طاہرہ مسعود نام کے اکاؤنٹ میں جو مسئلہ ہے وہ دور کر کے اُسے چالو کرنا ممکن ہے۔ آپ بتائیں طاہرہ مسعود نام سے داخلے کے وقت آپ کو کیا مسئلہ ہوتا ہے؟
     
  7. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
     
  8. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    طاہرا مسعود جی ۔

    اتنی اچھی شاعری ارسال کرتے کرتے آپ کہاں‌ غائب ہوگئیں ؟؟

    میں آپکی شاعری بہت مِس کرتی ہوں
     
  9. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0

    زاہرا جی آپ کے اس جملے نے دل موہ لیا۔ میں اپنی :گمشدگی: کا پیشگی اعلان کر کے گئی تھی۔ میں حالتِ سفر میں ہوں کابھی کبھار مصروفیت سے ایک دو پل چرا کر محفل میں جھانک لایتی ہوں۔ مجھے اور میری شاعری کو مس کرنے زاہرا جی آپ کا بے حد شکریہ
    انشا ئاللہ جلد حاضر ہوں گی۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ
    واسلام
     
  10. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ساری غزل اچھی تھی مگر اس شعر کا تو جواب نہیں!!



    اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین! آپ کا سارا کلام ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے!
     
  11. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
    بہت بہت شکریہ مسز مرزا اس حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں۔دیر سے جواب دے رہی ہوں اس کے لیے معزرت خواہ ہوں۔
    خوش رہیں
    :D
     
  12. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرہ مسعود صاحبہ
    آپکا بہت ھی خوبصورت اور عمدہ کلام ھے، ماشااللٌہ
     
  13. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    طاہرہ مسعود صاحبہ!

    واپسی مبارک ہو، آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خُوشی ہُوئی۔ :)
     
  14. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
    محترم عبدالرحمن صاحب کلام پسند کرنے کا بہت شکریہ اور ضبار بھا ئی اس پذیرائئی کے لیے ممنون ہوں

    لیجیئے ایک پرانی غزل آ پ سب کی بصارتوں کی نذر کرتی ہوں [​IMG]
     
  15. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ کر دشتِ جنوں کے دام بھی
    پاؤں کا شوقِ سفر جاتا نہیں​

    واہ طاہرہ جی ۔ بہت خوب ۔ کیا کہنے آپ کی شاعرانہ صلاحیتوں کے۔ بہت عمدہ :!!
     
  17. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی خیال جو فرقت کا دل میں آجائے
    تو ہاتھ میں وہی بھیگا رومال ہوتا ہے

    آپ کی شاعری واقعی قابل ِ تعریف ہے -
     
  18. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اسلامی شاعری پیش کرنے کی کوشش کریں

    طاہرہ آپ نے آغاز تو ایک اچھے کام کا کیا ہے لیکن شاعر لوگ دنیا کے دلدل میں پنس کر نہ جانے کیا سے کیا پیش کرتے ہیں اس لیے آپ سے ایک ادنی سی گذارش ہے کہ حقائق پر مشتمل اور بالخصوص اسلامی شاعری پیش کرنے کی کوشش کریں
     
  19. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    با لکل انشا ء اللہ یہ نیک کام آللہ تعالی‌کے فضل سے جار و ساری رہے گ
    بس بھائی آ پ کی دعائیں چاہئیں

    یاد دہا نی کے لیے ممنون ہوں۔ خوش رہیں :)
     
  20. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب طاہرا جی۔ یہ شعر میری رائے میں حاصلِ غزل شعر ہے۔ بہت عمدہ !
     
  22. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    بہت خوب طاہرا مسعود صاحبہ
     
  23. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ساری غزل اچھی ہے ماشاءاللہ بہت خوب طاہرا جی
     
  24. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرہ جی۔۔ آپ کی شاعری پڑھ کر یقین مانیں جی خوش ہو گیا۔۔ بہت ہی اچھا لکھتی ہیں آپ۔۔ سچ۔۔ :a180:
     
  25. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
    [​IMG]

    سبکی خدمت میں سلام

    اپنا تاز ترین کلام آ پ سبکی بصارتوں کی نذر۔ آپ کی آرائ کی منتظر رہوں گی
    واسلام
     
  26. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    حیا، خلوص و وفا یہ تھے گہنے عورت کے
    ہوا کیا آج یہ زیور بدلتے چاتے ہیں


    بہت خوب جی۔
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب طاہرا صاحبہ
    ہمیشہ کی طرح بہت اچھا کلام ہے :a180:
     
  28. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    واہ واہ بہت خوب ایکسلینٹ۔۔۔


    بھلا کیا پہنچے گی وہ قوم اپنی منزل پر
    قدم قدم جہاں رہبر بدلتے جاتے ہیں
     
  29. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
    بہت بہت شکریہ۔ میں اس پزیرائی کے لیے بے حد ممنون ہوں۔ خوش رہیں
     
  30. طاہرا مسعود
    Offline

    طاہرا مسعود ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2007
    Messages:
    89
    Likes Received:
    0
    شکریہ ، مہربانی نعیم صاحب اس حو صلہ افزائی کے لیے۔ خوش رہیں
     

Share This Page