1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاندار نصیحتیں

Discussion in 'متفرقات' started by غوری, Oct 13, 2015.

  1. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2016
    Messages:
    141
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    شاخ پر بیٹھا پرندہ شاخ کی کمزوری سے نہیں ڈرتا ، کیونکہ اسے اپنے پروں پر اعتماد ہوتا ہے
    اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو کبھی کسی سے توقع مت رکھو ، کیونکہ توقع کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے
     
    نعیم likes this.
  2. صحیح انسان
    Offline

    صحیح انسان ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2016
    Messages:
    141
    Likes Received:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    ‏اگر کوئی آپکی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کریں
    کیوں کے دنیا میں تماشائی زیادہ ہیں اور فکر کرنے والے کم
     
  3. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کمرے میں موجود سوراخ سورج کی روشنی سے آشنا کرتے ہیں اسی طرح انسان کی چھوٹی چھوٹی باتیں اسکے خلوص اور اخلاق سے آشنا کرتی ہیں
     
  4. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تمھارا سامنا کسی طاقتور دشمن سے ہو تو سب سے پہلے تمھارے ذہن میں جو اس کی طاقت کا امیج بنا ہوا ہے اسے توڑ دو ۔ ۔ ۔
    دشمن خودبخود ٹوٹ جائے گا !!
     
  5. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جو دل کا نرم ھوتا ہے وہ غصے کو پینا بھی جانتا ہے ،سخت دل لوگ اکثر نقصان اٹھاتے ہیں
     
  6. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    جو تکلیف تم خود برداشت نہیں کرسکتے ۔ ۔ ۔
    وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو
     
  7. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    مطلبی دنیا میں سنبھل کر چلنا !
    یہاں تو لوگ ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہیں کہ قبر کونسی تھی ۔ ۔ ۔
     
  8. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی آپ کو تکلیف دے تو آپ بس خاموش رہیں ۔ ۔
    آپ کی خاموشی اسے تکلیف دیتی رہے گی
     
  9. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی غلطی کا اعتراف کرلینا ایک بہترین خصوصیت ہے
    اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور ہوتا ہے
     
  10. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    مانگنا ہے تو اللہ سے مانگو
    ان سے کیا مانگتے ہو جو خود ہاته پهیلائے کهڑے ہیں
     
  11. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پریشان ہونے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتا ہے
    لیکن
    پریشان کرنے والے ہمیشہ سکون کی تلاش میں ریتے ہیں
     
  12. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    انسان بھی بڑی عجیب چیز ہے،پیسہ کماتے کماتے صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے اور پھر صحت پا لینے کے لئے سارا پیسہ لٹا دیتا ہے،جیتا ایسے ہے کہ جیسے مرنا ہی نہیں اور مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبھی جیا ہی نہیں​
     
    سعدیہ likes this.
  13. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا اخلاق کو پھول جیسا بنالو تاکہ پاس بیٹھنے والا ہر انسان خوشبو حاصل کرسکے !!
     
  14. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لوگ خوش رہتے ہیں جو اپنے پاس موجود پر قناعت کر لیتے ہیں۔
     
  15. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ایسے جیو کہ
    کوئی ہنسے تو آپ کی وجہ سے ہنسے ، آپ پر نہیں
    اور کوئی روئے تو آپ کے لیے روئے ، آپ کی وجہ سے نہیں
     
  16. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    حسد ایمان کو کمزور کرتاہے، فسق و فجور پیدا کرتا ہے،خصومتیں پالتا ہے،صلہ رحمی کا خاتمہ کردیتا ہے
    لہذا ہمیں اس سے بچے رہنا چاہیے ​
     
    سعدیہ likes this.
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت عمدہ
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری نظر میں اگر آپ کتنے بھی حق پہ ہوں اور جمہور آپ کے مخالف رائے رکھتا ہو؛ ایسے میں آپ کا خاموش رہنا بہتر ہے۔
    اور اگر آپ کسی وجہ سے اپنی وضاحت پیش کرنا شروع کردیں تو یہ رویہ ضد، ہٹ دھرمی، دھونس اور بے جا مداخلت تصور ہوگا۔
     
  19. تیسرا انسان
    Offline

    تیسرا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2016
    Messages:
    454
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات کے ڈر سے کہ دنیا آپ کی بات کا استقبال نہیں کرے گی ، سچ اور حق بات کہنا نہیں چھوڑا جاسکتا
    سچ تو سچ ہی ہوتا ہے چاہے اسے دنیا میں بولنے والا واحد شخص ہی کیوں نہ ہو
     
    حنا شیخ likes this.
  20. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا تو یہ ،مطلب ہوا کے حق پر ہوتے ہوئے بھی خاموش رہیں ؟
    آپ یہ بات صیح کہہ رہے ہیں اس کا اندازہ ہمیں اس فارم پر آنے کے بعد ہو گیا تھا ، کے سچائی بہت مشکل سے ہضم ہوتی ہے ،، اور جس کی لاٹھی اس کی
    بھنس ، ​
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک سچائی نہایت کڑوی ہوتی ہے مگر حکمت کے ذریعے بہت سے مسائل سے نبٹا جاسکتا ہے۔
     
    سعدیہ likes this.
  22. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہماری چھوٹی سی عقل دانی میں حکمت کی بہت کمی ہے ،ہم کان کو سیدھی طرح ہی پکڑتے ہیں ،گھوما کر پکڑنے کی کوشش نہیں کرتے ،، ​
     
  23. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ وحدہ لاشریک نے کتنی پیاری بات بیان فرمائی ہے۔۔۔ کہ

    فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللّهِ وَالرَّسُولِ
    اگر کسی مسئلہ میں تم باہم اختلاف کرو تو اسے (حتمی فیصلہ کے لئے) اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف لوٹا دو۔۔۔
     
    سعدیہ likes this.
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حکمت سے کام لینے کو حکمت کے موتی کہتے ہیں۔

    یہ جھوٹ یا کسی لغو بات پہ مبنی نہیں ہوتی بلکہ

    حکمت وہ راستہ ہے جس کے ذریعے ہم مشکل صورت حال کا بہتر راستہ نکال سکتے ہیں۔

    جیسے اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو اور آپ پہ چلانے کی کوشش کررہا ہوتو ایسے میں اگر آپ خاموش رہتے ہیں تاوقتیکہ وہ شخص بالکل نارمل نہ ہوجائے۔ تو صورت حال میں بہت بہتری آسکتی ہے اور وہ شخص آپ کی وضاحت کو تحمل سے سن سکے گا۔ اور اگر آپ بھی چلانا شروع کردیں تو اس طرح یقینا بات بگڑنے کا احتمال ہوتا ہے اور نتیجہ بھی اچھا نہیں ہوتا۔

    اس طرح یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ خاموشی بہت سے مسائل کا حل بھی ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسے ہی حکمت کہتے ہیں۔۔۔
     
    سعدیہ and حنا شیخ like this.
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگوں کا جھوٹ صاف پکڑا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  26. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو خاموشی ہی بہتر ہے :chp::)
     
    غوری and سعدیہ like this.
  27. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کے مسائل ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتے۔ یہ بس ہماری زندگی کی تجربے کی کتاب پر دستخط کرتے ہیں اور رفع ہو جاتے ہیں.



     
    غوری likes this.
  28. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرح جسم کو پاک رکھنے کے لۓ پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔ ٹھیک ویسے ہی روح کو پاک رکھنے کے لۓ اچھی صحبت کی ضرورت ہوتی ہے۔​
     
    غوری likes this.
  29. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ’مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے لوگ محفوظ ہوں۔‘‘
    ’’اور مومن وہ ہے جس سے دوسروں کو اپنی جان ومال کے معاملے میں کوئی خطرہ نہ ہو​
     
    غوری and سعدیہ like this.
  30. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے شاندار نصیحتیں کے عنوان میں بھی سیاست شروع کردی حنا ؟ اپنے ہی ارسال کردہ اقوال پھر سے دیکھیں کہ خود کا عمل کتنا ہے۔
     

Share This Page