1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاندار نصیحتیں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏13 اکتوبر 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ماں باپ سے آپ کا سلوک ایک ایسی کہانی ہے ،
    جو لکھتے آپ ہیں مگر آپ کی اولاد آپ کو پڑھ کر سناتی ہے ۔ ۔ ۔
     
    بہادر انسان اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اخلاق سے بات کرو !!
    کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ مصیبتیں اس کی اپنی زبان کی وجہ سے آنی ہیں
     
    بہادر انسان، دُعا اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کی زندگی کے دس خوشحالی میں گزارے گئے سال اسے وہ نہیں سکھاتے
    جو غم میں کٹے دس دن اسے سکھادیتے ہیں ۔۔۔
    غم کا احساس ہی روح کو تہذیب سکھا دیتا ہے !!
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ‏ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ
    ﺟﻮ
    ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺼﯿﺐ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﮨﮯ
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان المبارک میں کچھ نوجوانوں نے ایک بوڑھے آدمی کو دیکھا جو لوگوں کی نگاہوں سے بچ کرکهانا کھانے میں مشغول تھا
    ان کو اٹهکهیلی سوجھی اور اس کے نزدیک جاکر پوچھا
    بابا جی کیا آپ نے روزہ نہیں رکها ؟؟
    بوڑھے نے جواب دیا :
    " کیوں نہیں میں نے روزہ رکھا ہوا ہے صرف پانی پیتا ہوں اور کھانا کھاتا ہوں "
    نوجوان ہنس پڑے اور بولے
    کیا واقعی ایسا ہی ہے ؟؟
    بوڑھے نے کہا :
    ہاں میں جهوٹ نہیں بولتا
    کسی پر بری نگاہ نہیں ڈالتا
    کسی کا مذاق نہیں اڑاتا
    نہ کسی کو گالی دیتا ہوں نہ ہی کسی کو برا بھلا کہتا ہوں
    کسی کا دل نہیں دکھاتا
    دوسروں کے مال و دولت کی تاڑ میں نہیں رہتا
    لیکن چونکہ مجھے ایک بیماری کے جس کی وجہ سے میں اپنے معدے کو روزے دار نہیں بنا سکتا
    پھر اس بوڑھے آدمی نے ان نوجوانوں سے پوچھا :
    کیا آپ بھی روزہ دار ہیں ؟؟
    ان میں سے ایک نوجوان نے شرمندگی سے سر جھکائے هوئے آہستگی سے جواب دیا :
    " نہیں ۔۔۔
    ہم صرف کھانا نہیں کھاتے ! "
     
    بہادر انسان اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں سب رشتے دار یا دوست بن کر نہیں آتے
    کچھ لوگ " سبق " بن کر بھی آتے ہیں
     
    بہادر انسان اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کو ہمیشہ اپنے سے نیچے دیکھنا چاہیے
    اوپر دیکھنے سے احساس کمتری کا احساس ہوتا ہے ، جبکہ نیچے دیکھنے سے انسان اپنے رب کا شکر گزار ہوتا ہے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے ،
    لوگ سمجھ میں آنے لگ جائیں تو دل و نظر سے جانے لگتے ہیں
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی بہت سارے معاملات میں ہماری قسمت نہیں
    بلکہ ۔ ۔ ۔
    نیت خراب ہوتی ہے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا مذہب امن اور محبت کا مذہب ہے ، یہ جو تمھارے دلوں میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں ۔ ۔ ۔
    وہ خدا کے نہیں شیطان کے بندے کہلاتے ہیں
    خان عبدالغفار خان
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھوں کو قابو میں رکھو
    اور جب اسی گھر سے نکلو تو اپنی زبان پر قابو رکھو
    تاکہ وہاں کے راز اور عزت محفوظ رہیں
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے کے ساتھ اچھے رہو ، لیکن برے کے لیے برے مت بنو
    کیونکہ
    تم پانی سے خون صاف کرسکتے ہو پر خون سے خون نہیں
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کرسکتا ہے
    مگر
    اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کرسکتی
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    انجان رہنا جان لینے سے زیاده بہتر ہے
    کیونکه جب ۔ ۔ ۔
    کسی کو مکمل جان لیا جائے تو
    وہاں سے فاصلوں کا آغاز ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ !!!
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی وقت ملے تو اپنے والدین کے چہروں کی طرف دیکھنا !!
    آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کا مستقبل بناتے ہوئے وہ خود کتنے ٹوٹ چکے ہیں
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ ایک بہترین انسان بننا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے نرمی اور عاجزی اختیار کریں !!
     
    بہادر انسان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سے ملنے کا شوق یا اللہ کے عذاب کا خوف آپ کو برائیوں سے بچا سکتا ہے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کی لالچ کا پیالہ کبھی نہیں بھرتا کیونکہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں جو اس کو بھرنے نہیں دیتے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کو یاد کرنے سے بہتر ہے تم اپنے رب کو یاد کرو
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب آنکھوں کے پیچھے نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے تو ۔ ۔ ۔ راستہ بدل لینا چاہیے
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دوسروں کے معاملات میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہئے
    -------------------------------------------------
    دور اندیش آدمی سوچ سمجھ کر کام کرتا ہے
    -------------------------------------------------
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرح لوگ مردہ لوگوں کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں
    کاش اسی طرح لوگ زندہ لوگوں کو بھی سہارا دینے کو افضل سمجھا لیا کریں
    تو زندگی آسان ہوجائے
     
    بہادر انسان اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کسی پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا احتساب ضرور کرنا چاہئے
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے
    بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے
     
    بہادر انسان اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    روز و شب کے میلے میں
    غفلتوں کے مارے لوگ
    شاید یہ ہی سمجھتے ہیں
    ہم نے جس کو دفنایا
    بس اسی کو مرنا تھا
     
    بہادر انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نرم لہجہ ہمیشہ مضبوط اور عظیم رشتے تخلیق کرتا ہے
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زندگی میں آسانیاں اور سہولت پیدا کرنا آپ کا حق ہے
    لیکن یہ احتیاط ضرور کریں کہ
    یہ سب کسی کی زندگی عذاب بنا کر حاصل نہ کیا جائے
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شطرنج میں وزیر اور زندگی میں ضمیر
    اگر مر جائیں تو سمجھ لو کھیل ختم !!
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں خوش رہنا ہے تو " اگر " " مگر " اور " کاش " پہ سوچنا بند کردیں
     
  30. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    کامیابی حاصل کرنے لے لیے اکیلے ہی آگے بڑھنا پڑتا ہے
    لوگ آپ کے ساتھ تب آتے ہیں جب آپ کامیاب ہوجاتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں