1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سچ کہا

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, Jun 30, 2012.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا لڑیاں جتنی کم ہوں اتنا ہی اچھا ہے
     
  2. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا .لیکن کیوں؟
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا کیونکہ ڈھونڈنے میں مشکل ہوتی ہےنا. کہ فلاں والی لڑی کتنی پیچھے چلی گئی ہو گی
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا مگر تلاش کرنا بھی تو آسان ہے۔
     
  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    تو آپ "تلاش" والا آپشن استعمال کریں
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ نے لیکن وہ کام کب کرتا ہے
     
  7. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا،کیوں کام نہیں کرتا
     
  8. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ کوئی لڑی تلاش کرکے تو دیکھیں
     
  9. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا ،چلیں دیکھتی ہوں
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ مین صفحہ پہ تلاش میں جاکر لڑی ٹائپ کریں اور فوری جواب۔۔۔۔۔
     
  11. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا نماز کے بعد ملتے ہیں سب سے ان شاللہ
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا غوری جی لیکن جواب میں پورے فورم سے مطلوبہ نام جہاں جہاں استعمال ہوا ہے. نکال کر دے دے گا آپ کو
     
  13. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا ....آپ کل رات آن لائن کیوں نہیں تھے ادا؟
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا کل ایک کلاس لینی پڑ گئی جس کی وجہ سے نہیں آ سکا ہادیہ ادی
     
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا .ہم سب نے آپ کو مس کیا تھا
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا ادی اس لئے تو آج جلدی جلدی آ گیا ہوں فورم پر :)
     
  17. جواب: سچ کہا

    سچ کہوں گا
    جھوٹ نہیں بولوں گا

    بات بھی کروں گا
    جواب نہیں دوں گا

    نراض ہو جاؤں گا
    صلح نہیں کروں گا

    الزم لگاؤں گا
    مار بھی پڑواؤں گا

    مار نہیں کھاؤں گا
    بھاگ جاؤں گا
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچی کہوں گا کہ آپ نے سچ نہیں کہا داود جی
     
  19. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا آپ نے دواد بھائی
     
  20. جواب: سچ کہا

    چچ کہتاہوں

    اب میں کس کی بات مانوں نصراللہ جی کی یا عادل بھائ کی
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچی کہتا ہوں اپنے دل کی مانیں
     
  22. جواب: سچ کہا

    سچی کہتاہوں دل کی مان لی ھے
     
  23. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: سچ کہا

    سچ کہتاہوں دل کی مانی بہت براانجام ہوتا ہے
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا لیکن مانا کیا ہے داود جی وہ تو بتائیں
     
  25. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: سچ کہا

    سچ کہا بتانا تو آپ نے ہی ہے نا جی
     
  26. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    کہتی ہوں سچ

    سب کہاں ہیں بھئی؟
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: سچ کہا

    سچ کہوں
    میں تو یہاں ہوں لیکن آپ سب جانے کہاں ہیں
     
  28. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: سچ کہا

    کہتا ہوں سچ صبح سے سوچ رہا تھا جاوں فورم پر یا نہیں تو آگیا سلام دعا کرنے
     
  29. جواب: سچ کہا

    کہتاہوں سچ

    آج کوئ نظر نہیں آرھا کیوں
     
  30. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: سچ کہا

    کہتی ہوں سچ کہ سب آجائیں چھیتی چھیتی یہاں پہ:237:
     

Share This Page