1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانپ کو مارنے کا آسان طریقہ

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by پاکستانی55, Nov 8, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کی بات صحیح ہے نعیم بھائی لیکن پھر بھی ایسے تجربے میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے
     
    نعیم likes this.
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    یعنی آپ نے تجربہ ضرور کرنا ہے ؟ کہیں "مداری کا پیشہ " شروع کرنے کا ارادہ تو نہیں ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یو کے میں مداری آج تک نہیں دیکھا ۔2۔سانپ کو ایک دفعہ چھو لینے سے جو بدبو ہاتھوں کو لگ جاتی ہے ۔وہ اتنی تیز اور بری ہوتی ہے کہ 3 دن تک کھانا نہیں کھایا جا سکتا۔بلیک پول ایک ساحلی شہر ہے اور انٹر ٹین کے لئے وہاں بہت کچھ بنا ہوا ہے ۔ایک دفعہ گرمیوں میں جب میں وہاں گیا تو لوگ سانپ گلے میں ڈال کر فوٹو بنوا رہے تھے ،میں نے بھی فوٹو بنوایا تو لیا مگر ہاتھوں اور جسم پر ایسی بدبو لگ گی کہ دل خراب ہو گیا بار بار ہاتھ دھوئے۔باتھ روم میں جا کر گلہ دھویا قمیض نئی پہنی، مگر وہ بدبو ذہن میں ایسے چڑھ گی کہ کوئی چیز کھانے کو جی نہیں چاھتا تھا چند دن ایسی حالت رہی اور توبہ کی کہ آئندہ سانپ کو نہیں چھونا ہے۔
    [​IMG]
     
    نعیم likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    واہ اس وقت کی فوٹو میں تو آپ بالکل انگریزنوجوان لگ رہے ہیں :03:
     

Share This Page