1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانپ کو مارنے کا آسان طریقہ

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طریقہ تو بتا دیا لیکن جب سانپ نکل آئے تو بندہ اتنے کیڑے کتھوں لبھدا پھرے ؟؟؟
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ڈھیلی گڑ کہیں رکھ دیں ۔بے شمار کیڑے اکھٹے ہو جائیں گے ۔انہیں مستقل رکھنے کے لئے بھی یہی فارمولا استعمال ہو سکتا ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی بندہ اب پہلے سانپ پالے اسکو دودھ پلائے۔۔ اور پھر اسے مروانے کے لیے کیڑے بھی پالے ۔۔ یہ کام @ھارون رشید بھائی جیسا ویہلا بندہ ہی کر سکتا ہے :t:
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سانپ تو پالنا ہی نہیں ہے۔کیونکہ سانپ تو دشمن کرار پایا گیا ہے۔اگر یہ کہیں سے آ جائے تو پالتو کیڑے اسکو شکار کر لیں گے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی دیر میں تو سانپ خود انتقال فرما جائے گا
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سانپ کا کیا ہے بندہ اپنی ایڑی سے رگڑ کر مار دیتا ہے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل ۔ سانپ مارنا تو ھارون بھائی کے بائیں پاؤں کا کام ہے۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اگر ایڑی چھوٹے سائیز کی ہو تو سانپ تو کاٹ لے گا اور اس سے تو بہتر ہے کہ سانپ کو دیکھتے ہی پالتو کیڑے چھوڑ دیں وہ اس پر حملہ کریں اور خود بیٹھ کر میچ کا آنکھوں دیکھا حال سنائیں اور ریکارڈ بھی کریں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے بڑے بھائی کو " سانپ " اور " کیڑے " میں فرق سمجھانا ضروری ہے :cfd:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر بندہ ایک دن "ڈھیلی " رکھنا بھول جائے اور بدتمیز و ناہنجار کیڑے بھوک میں غریب بندے پر ہی حملہ کردیں تو پھر ؟
    پھر ایسا ہوگا کہ سانپ کونے میں بیٹھ کر ویڈیو بنانے لگے گا۔ :84:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :87::87::87:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گاؤں میں کیڑے مکوڑے بھی چلتے رہتے ہیں اور لوگ بھی زمین پر سوئے رہتے ہیں کبھی کیڑے مکوڑوں نے کسی بندے پر حملہ نہیں کیا ۔کیڑے حملہ کرتے ہیں سانپوں پر
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    صرف کیڑوں مکوڑوں پر ہی کیا موقوف۔ زیادہ تر جانور اپنی حفاظت کے لیے ہی انسان پر حملہ آور ہوتے ہیں ورنہ اپنی دھن میں رہتے ہیں۔ بلاوجہ انسان کو نقصان نہیں پہنچاتے۔ یہ انسان ہی ہے جو بلاوجہ دوسرے انسانوں کے لیے باعثِ زحمت بنا ہوتاہے۔ انسان کسی بھی دوسرے جانور درندے سے زیادہ خود انسان کے لیے خطرناک ہے۔
     
    ھارون رشید، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں درست فرمایا ہے آپ نے ۔انسان اگر حیوان بن جائے تو کسی درندے سے کم نہیں اسکی بہت سی مثالیں اپنے وطن میں ہی موجود ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @پاکستانی55 کبھی جملہ انجوائے کرکے ہنس بھی لیا کریں۔ ہر وقت فلسفے میں پڑے رہتے ہیں :87:
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :87::87::87:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی سانپ بھی کیڑے کی ہی ایک قسم ہے ایویں لوگوں سے اسے بڑہا چڑہا کر پیش کیا ہوا ہے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ہون دسو ۔سانپ ۔۔کیڑا ۔۔اور چوہا ۔۔بھائی صاحب کے لئے ایک جیسے ہیں۔ مزا آ گیا جی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ کھانے والی چیزیں نہیں ہیں
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مزا صرف کھانے سے نہیں آتا بلکہ مزیدار باتوں سے بھی آتا ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا باتیں ملائی والی بھی ہوتی ہیں
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ملائی کے علاوہ بھی بہت کراری اور ذائقہ چیزیں ہیں
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے۔ لیکن پھر بھی بھولے کو بہت ڈر لگتا ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سانپ کو کاٹنا اور پکانا کیا کھانے والے کو زہر کا اثر نہیں ہوتا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ طریقہ خطرناک ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سانپ مارنے کے لئے گلہری بھی کام آ سکتی ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجھے پہلے گلہری پالنا ہوگا ؟ :cfd:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی آپکو معلوم ہے کہ سانپ کا زہر صرف اسکے منہ میں ایک چھوٹی سی تھیلی میں ہوتا ہے۔ باقی سانپ زہریلا نہیں ہوتا۔
    اور سانپوں کی بعض اقسام کے تو منہ والی تھیلی میں بھی جان لیوا زہر نہیں ہوتا۔ کئی سانپ بےضرر ہوتے ہیں۔ انسان صرف نفسیاتی دہشت سے مرتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں