1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل آشوب

Discussion in 'اردو شاعری' started by زیرک, Nov 15, 2017.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    دل آشوب سے دو بند

    یوں کہنے کو راہیں ملکِ وفا کی اجال گیا
    اک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
    پھر چاند ہمیں کسی رات کی گود میں ڈال گیا

    ہم شہر میں ٹھہریں، ایسا تو جی کا روگ نہیں
    اور بَن بھی ہیں سُونے ان میں بھی ہم سے لوگ نہیں
    اور کوچے کو تیرے لوٹنے کا تو سوال گیا

    ابن انشا
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عقل سلیم سے بالا تر
     

Share This Page