1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواب

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ, Jan 24, 2017.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے نہیں پکارو
    کے بستر لگ گیا ہے
    میں سونے چلا ہوں
    خواب انتظار میں
    نیند کی چوکھٹ پر
    کھڑے ہیں
    دن بھر کی تھکن سے
    بدن بھی چور چور ہے
    اور ہاتھوں میں بھی
    چھالہ پڑے ہیں
    اور خوابوں میں میرے لیں
    محل سجائے ہیں
    باندیوں کی قطار کھڑی ہے
    دسترخواں پر کیا قسم قسم
    کے کھانے لگے ہیں
    پتھروں بدن میں نا چھبنا
    نیند میری نا توڑ دینا
    بہت مشکل سے تو یہ
    خواب آنے لگے ہیں
    شاعرہ ،، حنا شیخ
     
    Last edited: Jan 25, 2017
  2. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page