1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏24 جنوری 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے نہیں پکارو
    کے بستر لگ گیا ہے
    میں سونے چلا ہوں
    خواب انتظار میں
    نیند کی چوکھٹ پر
    کھڑے ہیں
    دن بھر کی تھکن سے
    بدن بھی چور چور ہے
    اور ہاتھوں میں بھی
    چھالہ پڑے ہیں
    اور خوابوں میں میرے لیں
    محل سجائے ہیں
    باندیوں کی قطار کھڑی ہے
    دسترخواں پر کیا قسم قسم
    کے کھانے لگے ہیں
    پتھروں بدن میں نا چھبنا
    نیند میری نا توڑ دینا
    بہت مشکل سے تو یہ
    خواب آنے لگے ہیں
    شاعرہ ،، حنا شیخ
     
    Last edited: ‏25 جنوری 2017
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    01.jpg
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں