1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خزاں میں بھی بہار تم ہی تھے ۔۔۔۔۔۔ اصلاح طلب

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by زنیرہ عقیل, Oct 24, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خزاں میں بھی بہار تم ہی تھے
    میرے دل کا قرار تم ہی تھے

    دھڑکنوں میں بسا لیا تم کو
    اور دل پر بھی بار تم ہی تھے

    سوچ پر بھی لگا لئے تالے
    ذہن پر بھی سوار تم ہی تھے

    رفتہ رفتہ چھڑا لیا دامن
    فتح تم اور ہار تم ہی تھے

    وہ جو ایام تھے وہ بیت گئے
    میرا دارو مدار تم ہی تھے

    در بدر ہو گئی سفر میں گل
    ور نہ میرا دیار تم ہی تھے


    زنیرہ گل
     
  2. ًمحمد سعید سعدی
    Offline

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    Joined:
    Jun 19, 2016
    Messages:
    252
    Likes Received:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ کیا کہنے بہت ہی خوب وااااہ وااااہ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم

    اللہ جزائے خیر دے آمین
     
  4. سید علی رضوی
    Offline

    سید علی رضوی ممبر

    Joined:
    Oct 19, 2018
    Messages:
    54
    Likes Received:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب واہ واہ

    اچھا لکھا ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
  6. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خزاں کیا بہار تم ہی تھے،ہاں خزاں میں بہار تم ہی تھے(اتنی خوبصورت تخلیق پرترمیم و تصرف محض طالب علمانہ محض عاجزانہ )
    میرے دل کا قرار تم ہی تھے
    پوری غزل بہت خوبصورت اور ہر لحاظ سے لاجواب۔
    ندرتِ خیال اور جدتِ ادانمایاں ۔شعری ہئیت کا انتخاب فکروخیال اور جذبہ و احساس کے عین مطابق ،رواں قوافی ،خوبصورت ردیف،صنعتِ تضادکا بے ساختہ مگر ماہرانہ استعمال ،چھوٹی اور مترنم بحر۔۔۔۔۔۔۔۔ہر بیت ،بیت الغزل اور پوری غزل شعورِ فن میں پختگی کا مظہر۔۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ واہ!شاباش زنیرہ شاباش!
     
    Last edited: Oct 26, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
    آپ نے میری ناپختہ غزل کی تعریف کر کے مجھے مزید لکھنے پر مجبور کر دیا ہے
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب خزاں میں بہار تم ہی تھے
    میرے دل کا قرار تم ہی تھے

    دھڑکنوں میں بسا لیا تم کو
    اور دل پر بھی بار تم ہی تھے

    سوچ پر بھی لگا لئے تالے
    ذہن پر بھی سوار تم ہی تھے

    رفتہ رفتہ چھڑا لیا دامن
    فتح تم اور ہار تم ہی تھے

    وہ جو ایام تھے وہ بیت گئے
    میرا دارو مدار تم ہی تھے

    در بدر ہو گئی سفر میں "گل"
    ور نہ میرا دیار تم ہی تھے

    زنیرہ گل
     
  9. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ، ماشاء اللہ بہت خوب!
    بہٹ عمدہ شاعری، بہت ہی اعلیٰ احساسات، بڑا ہی شاندار اظہار۔
    میری طرف سے خوب ساری داد قبول کیجیے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت محبت بڑے خلوص کے ساتھ!
    upload_2018-10-28_12-44-45.png
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  11. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ گل صاحبہ کی خوبصورت غزل کا عروض ڈاٹ کام پر تکنیکی جائزہ:
    upload_2018-10-28_12-49-20.png

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    upload_2018-10-28_12-50-43.png

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    upload_2018-10-28_12-52-16.png
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    upload_2018-10-28_12-52-59.png
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    upload_2018-10-28_12-53-42.png
    upload_2018-10-28_12-55-14.png
     
    Last edited: Oct 28, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  12. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    نعرۂ تحسین۔۔۔!اللہ ھواجمل !!!
    geet  3.jpg


     
    Last edited: Oct 29, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب

    جب خزاں میں بہار تم ہی تھے
    میرے دل کا قرار تم ہی تھے

    مطلع میں ترمیم کر رہی ہوں امید ہے کہ اب درست ہوگا

    ہر خزاں میں بہار تم ہی تھے
    میرے دل کا قرار تم ہی تھے
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ آپ نے تو اسے بہت خوبصورت کر دیا ہے

    بہت بہت شکریہ
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اس محبت کے لیے مشکور ہوں

    جزاک اللہ خیراً کثراً
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا کہنے محترم آپ کی محبت کے

    بہت بہت شکریہ
     
  17. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ترمیم و تبدل،ردّوتنسیخ،مٹانا،بنانا،بنانا،مٹانا،پلٹنا،چھپٹنا ۔۔۔۔۔۔۔علم اور فنّ و ہنر ،ایجاد واختراع کی دنیا میں یہی سب کچھ ہوا ہے تب دنیا جو انسان کو مفلس وقلّاش کے گھاس اور خارزارجیسے بچھونے کی طرح ملی تھی ،آج کسی رئیس زادے کے گہوارے سے کم نہیں ہے۔ایک لفظ ۔۔۔۔ہر۔۔۔۔لگادینے سے مطلع اِرتقاء اورابلاغ کی کئی منزلیں ایک ہی جست میں طے کرگیا۔واہ! کیونکہ جاری وساری وقت کے مختلف رنگ ،اثرات اور تنائج دکھانا مقصود تھا سواِس لفظ سے پوراہوا۔آپ کی غزل کے مطالعہ کے دوران مجھے یہ لفظ نہیں سوجھا اور کیسے سوجھتاخالق کا اپنی تخلیق سے جو ایک ربط وتعلق ہوتا ہے وہ خالق اور تخلیق سے ہی خاص ہے ،دوسرے کی مداخلت ،دخل درمعقولات کے سوا کچھ نہیں۔
    پسندیدگی کا شکریہ!
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ مگر ہم تو وہ نا بلد کمہار ہیں کہ صراحی کی گردن اس وقت تک سیدھی نہیں بنا سکتے جب تک استاد محترم کے دست شفقت ہمارے ہاتھوں کے اوپر آکر سدھارنے کی کوشش نہ کرے . وقت کے ساتھ انشاء اللہ جدت آتی جائےگی بس سیکھنے سکھانے کے عمل میں دوام رہے اور یہ تسلسل نہ ٹوٹے.
     
  19. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک:
    سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہزارہا شجرِ سایہ دار راہ میں ہے
    (خواجہ حیدر علی آتش)​
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
  21. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    مطالعہ ، مشاہدہ اور دردِ دل بڑے کام کی چیزیں ہیں۔کلاسیکی ادب کا مطالعہ ظاہر کی آنکھ سے اور دنیامیں رونماہونے واقعات کا مشاہدہ دل کی آنکھ سے ، اگر یہ ہوتو انعام میں دردِدل ملتا ہے یعنی دوسروں کا غم اپنا غم معلوم ہوتا ہے اور اپنا غم آفاقی ہوجاتا ہے
    ۔ یعنی ہرکوئی آپ کے غم کو اپنا غم سمجھنے لگتا ہے اور یہ بڑی کامیابی ہے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مشاہدہ انسان کو تخلیقات کی ان گہرائیوں میں لے جاتا ہے جہاں تک آنکھ کی رسائی نا ممکن ہوتی ہے
    اصطلاح صوفیاں میں انوار الہیٰ کا نظارہ جو عینی تجربے پر منحصر ہے
    جب انسان کو عینی ثبوت ملتا ہے کہ تخلیق الہیٰ کن مصلحتوں کی بنا پر ہوا ہے تو اس مشاہدہ کو الہامی تحفہ سمجھ لینا چاہیے
    کسی کے درد کو سمجھنے کے لیے تجربہ اپنے درد کا انسان کے ذہنی فیصلے کو مضبوط بناتا ہے
     
  23. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش زنیرہ شاباش!
    اللہ کرے زورِ کلام اور زیادہ!
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    جزاک اللہ خیراً کثیراً
     

Share This Page