1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمد کے نغمات ہوں کچھ پھر عطا ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 8, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد کے نغمات ہوں کچھ پھر عطا
    پرضیا جذبات ہوں کچھ پھر عطا

    حمد کہنے کا سبب بن جائیں جو
    ایسے احساسات ہوں کچھ پھرعطا

    جن میں ہو جاؤں میں مصروف ثنا
    وہ حسیں لمحات ہوں کچھ پھر عطا

    جو گزشتہ حمد میں حاصل رہیں
    ایسی ہی برکات ہوں کچھ پھرعطا

    حمد کا مضمون ہو جن سے وسیع
    ایسی معلومات ہوں کچھ پھر عطا

    حمد لکھوں جن میں ہو کر پر سکوں
    گھر میں وہ حالات ہوں کچھ پھرعطا

    جو در مولا پہ لے جائیں بلال
    ایسے امکانات ہوں کچھ پھر عطا
    ----
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page