1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Dec 13, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اففف معصومہ جی نے دیکھ لیا توووووووووووو
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اللہ والیو


    اگر آپ کسی کو سحری پر نہیں بلا سکتے تو اس کے فون پر 100 - 50 کا ایزی لوڈ ہی کروادو


    یہ بھی ثواب کا کام ہے ​
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    لیکن آپ کے پانچ چھ نمبر ہیں میرے پاس کیا سب پر ہی کرانا ہے :doh:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    جھوٹ صرف 4 ہیں
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    میرے پاس آپ کے 5 نمبر ہیں موبی لنک ،وارد،یوفون،ٹیلی نار اور زونگ کا
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    یو فون والا تو خفیہ تھا یار - ویسے آج کل وارد والے نمبر نے حسن کی مت ماری ہوئی ہے
     
  7. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    لڑکا : کاش وہ دن جلدی آئے۔

    لڑکی: تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟

    لڑکا : نہیں ایسا سوچنا بھی مت۔

    لڑکی : کیا آپ مجھے مس کرو گے؟

    لڑکا: ہاں۔

    لڑکی: تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟

    لڑکا: نہیں تو۔

    لڑکی: کیا تم مجھے سے محبت کرتے ہو؟

    لڑکا : ہاں جان۔

    لڑکی: اوہ جان۔


    نوٹ شادی کے بعد اسی کو نیچے سے اؤپر پڑہیں۔
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    لڑکا: سوٹ اچھا پہنا ہے
    لڑکی: شکریہ
    لڑکا: لپ اسٹک بہت اچھی لگائی ہے
    لڑکی: شکریہ
    لڑکا: میک اپ بھی بہت اچھا کیا ہے۔
    لڑکی: شکریہ بھیا۔
    لڑکا: اچھی پھر بھی نہیں لگ رہی۔
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    نواز شریف نے عمران خان سے کہا:

    اگر زرداری کی شادی سونیا گاندھی سے کروادیں تو کشمیر جہیز میں مل جائے گا

    عمران خان بولا:

    ابے او گنجے، اگر طلاق ھوگئ تو پاکستان حق مہر میں چلا جائے گا
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    واقعی
    -------
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    تکلیف وہ جو تڑپادے

    ٹیچر وہ جو سزا دے

    محبت وہ جو وفادے

    دشمن وہ جو مروا دے

    اور

    اپنا وہ

    جو

    عید کی شاپینگ کر وادے

    ھے کوئ میرا "اپنا"
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    یہاں تو سارے ہی اپنے ہیں۔
    بتایئے کیا چاہیے؟؟؟
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ابھی تو اپ سے کافی دور ہوں اگر اللہ نے چاہا تو ساتہ مل کر شاپینگ کریں گے جزاک اللہ
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    وہ کون ساگھر ہے جو آپ کیلئے بنا ہے مگر آپ وہاں موجود نہیں ہیں‌


    -






    -












    -


    -









    -



    چڑیا گھر
     
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    مسلمانوں..........

    اگر آپ انسان ہو تو روزہ مبارک


    اگر


    پٹھان ہیں تو عید مبارک
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ہارون بھائی سے کل یہ میسج ملا تھا

    بہت مزہ آرہا ہے
    مفتی منیب اور انکے ساتھ مجھے ڈھونڈ رہے ہیں اور میں چھپا ہوا ہوں
     
  17. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    اتنے بڑے چاند کا چھپنا اپنے آپ میں بڑی بات ہے:y_rofl:
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    آج فی البدیہہ مزاحیہ پیغام پڑھ کے بہت خوشی ہوئی۔ ہادیہ جی مزا آگیا۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    فرشتے پریشان ہیں


    مولا پاکستانی شیطانوں کو کب چھورنا ہے یا قید رکھنا ہے تین تین عیدیں منارہے ہیں
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    دوست اورخون کی جگہ دل میں ھے،

    فرق صرف اتنا ھے

    خون دل سے ہو کر گزر تا ھے اور

    دوست دل میں آکر دل میں رہ جاتا ھے
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    یہ ہارٹ اٹیک کروائے گا
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    یہ دوست بڑے عجیب ہوتے ہیں

    دینے پے آئیں تو

    جان دے دیتے ہیں

    لینے پے آئیں تو

    ہنسی تک چھین لیتے ہیں

    کہنے پے آئیں تو

    دل کے تمام خانوں کا راز تک بتا دیتے ہیں

    چھپانے پے آئیں تو

    یہ تک نہ بتائیں کہ خفا کیوں ہیں

    نراض ہونے پے آئیں تو

    سانس تک نہ لے نے دیں


    منانیں پے آئیں تو


    اپنی سانسوں کو وار دیں

    بس ۔۔

    دوست زندگی میں نہیں ملا کرتے


    بلکہ ۔۔۔۔


    زندگی دوستوں میں ملا کرتی ھے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    شا با ش
     
  24. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    لڑکی: میری سالگرہ کا تحفہ کہاں ہے؟
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    لڑکا: وہ سامنے روڈ ہر لال رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہوں ؟
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    لڑکی: خوشی سے۔۔۔۔۔۔ واؤؤؤؤؤؤ
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    لڑکا: ٹھیک اسی رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لئے:149:​
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    ہاہاہاہاہاہ بہت اعلیٰ جی
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    کاش ہم تم نہ ملے ہوتے
    یہ کچھ گل نہ کھلے ہوتے

    بارش کیوں ہو گئی ہے
    یہ چہرے نہ دُھلے ہوتے

    جیب میں جو تھا نکال لیا
    عید یاروں سے نہ ملے ہوتے
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    واہ جی واہ ۔ :a150:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    شوہر کی آسان تشریح




    ایک تھا ٹائیگر
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    چوہے نے شیر کی شادی میں اپنے ناچنے کی بھی یہی وجہ بتائی تھی نا :p_point:
     
  30. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایس ایم ایس پہ آئے والے کچھ دلچسپ پیغام

    لیکن چوہا بننے کا شوق پھر بھی نہیں جاتا۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page