1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہم سوال [you] آپ کے لیے

Discussion in 'گپ شپ' started by سانا, Dec 10, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :beating:یاد آیا
     
    حسن رضا likes this.
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جھینگا لالہ ہو ۔ ۔ ۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا بات ہے
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنا پڑے گا
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر سوچئیے ۔ ۔ ۔
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کرتا ہوں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا نتیجہ نکلا ، ، ،
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی جھینگا لالہ والی بات
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ۔ ۔ ۔ تو یہ بات ہے ۔ ۔ ۔
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں تو "بونگیاں" نا ماریں:D:
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کریں ہمیں بونگیاں ہی آتی ہیں۔وہ بھی آدھی آدھی
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس لیے دو عدد آدھی بونگیاں ملا کر ایک عدد مکمل بونگی کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی صحیح ہے
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے کوئی سوال کرنا ہے تو جلدی سے کر لے np
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آہو جی
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سنجیدہ لڑی کو گپ شپ کی نظر نہ کریں
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آدھی آدھی کر لیں ۔ میرے حصے کی آدھی بستی مجھے بھیج دیں ۔ ۔ ۔
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پہلے کب کہا کہ ساری میری ہی ہوئی ہے ؟؟؟ میرا پیغام غور سے پڑھیں :beating:

    میں نے لکھا تھا "میری بھی بیستی کروا دی" :(
     
  24. راحت جی
    Offline

    راحت جی ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2016
    Messages:
    108
    Likes Received:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    مجهے تو یہ بہت بہت پسند ہے
     
  25. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ خیال اور کوشش بہتری کے لیے
    میں تو یہاں نیا ہوں زیادہ تر دوستوں سے تعارف نہیں ہے

    مگر میں آپ کے پہلے سوال کے جواب میں کہوں گا کہ :

    بہت اچھا فورم ہے خوبیاں کئی ہیں۔ سب سے بڑی یہ کہ محبت سے بھرپور ہے اور اختلافاتی معاملات کو انتظامیہ بہت خوش اسلوبی سے باہم حل کرنے کی صلاحیّت رکھتی ہے۔ فورم ہر قسم کی بے حیائی، منافرت اور اشتعال انگیزی سے پاک ہے۔

    دوسری بات جو رائے کے اظہار کا موقع آپ نے مہیّا کیا ہے

    اس کے لیے یہ کہوںگا کہ سب سے پہلے تو جو انتظامیہ ہے وہ اپنی موجودگی کو یقینی بنائے اگر مصروفیات ہیں تو کام از کام فارغ اوقات میں فورم کو وقت دیں ۔ مل بانٹ کر اوقات مقرر کر سکتے ہیں کہ جس وقت جو فارغ ہو وہ آن لائن آیا کرے
    دوسری بات فورم پر ہلچل کے لئے کچھ گیم ترتیب دیئے جائیں اور انعامات کا سلسلہ بھی رکھا جائے ایوارڈز کی شکل میں۔
     
    ھارون رشید and نعیم like this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا جی بہت ہی اچھا
     
  28. توفیق راجپوت
    Offline

    توفیق راجپوت ممبر

    Joined:
    Oct 4, 2017
    Messages:
    22
    Likes Received:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے چلانا سکھا دی۔یہاں شاعری کسے پوسٹ کرتے ہیں شکریہ
     
  29. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آسان ہے
    جیسے کمنٹس پوسٹ کئے ہیں ویسے ہی ایک آدھ شعر بھی پوسٹ کردیں
     
  30. توفیق راجپوت
    Offline

    توفیق راجپوت ممبر

    Joined:
    Oct 4, 2017
    Messages:
    22
    Likes Received:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    کون دیکھے گمان سے باہر
    خواب سب ہیں بیان سے باہر

    اک نشاں تک ہے سوچ دنیا کی
    اور ہم ہیں نشان سے باہر

    راز کھولا تلاش نے میری
    اک جہاں ہے جہان سے باہر

    یہ ملا رہبری کا آج صلہ
    میر ہے کاروان سے باہر

    جس نے بنیاد کو تھا خون دیا
    آج خود ہے مکان سے باہر

    اک اسی تیر نے ہمیں مارا
    جو نہ آیا کمان سے باہر

    آپ کی آنکھ پڑھی جو ہم نے
    آ گئے داستان سے باہر

    سب عنایات زندگی تیری
    جا کے سمجھیں گے جان سے باہر

    وہ پرانا سا مال ہے ابرک
    جو بکے اب دکان سے باہر
     
    نعیم and ھارون رشید like this.

Share This Page