1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ ہو دم بدم اللہ ہو ۔ نثار علی اجاگر

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, May 16, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہو دم بدم
    اللہ ہو
    ہر جگہ ہر گھڑی ہر قدم
    اللہ ہو

    لمحہ لمحہ بسر ہو ترے ذکر میں
    زندگی کا سفر ہو ترے ذکر میں
    بس زباں نغمہ گر ہو ترے ذکر میں
    دل میں روشن ہو شمعِ حرم
    اللہ ہو

    ہر کلی ہر ثمر لہلہاتے شجر
    چاندنی کہکشاں نوری شمس و قمر
    یہ زمیں یہ فلک بلکہ ہر خشک و تر
    کر رہے ہیں ثنا سب بہم
    اللہ ہو

    عظمتوں رفعتوں کےنشاں تیرے ہیں
    اے خدا یہ زمیں آسماں تیرے ہیں
    گونجتی ہے ثناء از زمیں تا فلک
    ورد جاری ترا از زمیں تا فلک
    ٹل گئی ہر بلا از زمیں تا فلک
    جب کہا کھل گئے پیچ و خم
    اللہ ہو

    اس کی قدرت کرن در کرن در کرن
    اس کی نکہت چمن در چمن در چمن
    اس کی مدحت پون در پون در پون
    لکھ اجاگر قلم بہ قلم
    اللہ ہو

    علامہ نثار علی اجاگر
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page