1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الطاف حسین ۔۔۔ ایک رہنما ایک قائد

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by مخلص انسان, Oct 20, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سانحہ 30 ستمبر حیدر آباد کے شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
    30 ستمبر پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا
    مسلح دہشت گردوں نے حیدر آباد میں دو سو سے زائد مہاجروں کو خاک و خون میں نہلایا ، درجنوں زخمی کر دیے
    سانحہ حیدر آباد کے مرکزی کردار نام نہاد قوم پرست قادر مگسی اور جانو آرائیں آج بھی کھلے عام گھوم رہے ہیں
    کراچی اور حیدر آباد کے بے گناہ مہاجروں کو انصاف دلانے کے لیے کوئی صدائے احتجاج بلند نہیں کرتا
    تحریک کے پر خلوص اور پر عزم کارکنان شہداء کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دینگے
    سانحہ حیدر آباد 30 ستمبر 1988 کے شہداء کی 28ویں برسی کے موقع پر بیان
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ میں لنک بھی لگایا کریں کہ یہ خبر کہاں سے لی ہے ۔۔۔۔ بھائی ھارون رشید صاحب نیچے لنک پڑھیں۔ ہماری اردو پر خبریں الطاف کی ویب سے کاپی پیسٹ کی جا رہی ہیں
    http://www.mqm.org/urdunews/38751
     
    Last edited: Oct 1, 2016
  3. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    402
    Likes Received:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    کافی سنجیدگی سے اس لڑی کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ اندازا ہورہا ہے یہ لڑی مستقبل میں فورم کا ماحول خراب کرتی نظر آرہی ہے
    میں اس لڑی کا مقفل کررہا ہوں

    مخلص انسان صاحب کو وارننگ دی جاتی ہے کہ آئندہ ذاتی خیالات فورم پر ٹھونسے کی کوشش نہ کریں
    پاکستان کے خلاف نعرہ بازی کرنے والوں کیلئے یہاں کوئی جگہ نہیں
     
    ھارون رشید likes this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page