1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اطلاع عام

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, May 14, 2013.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیں سدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ صرف آپ جیسے بڑے بھائیوں کی دعائیں ہیں ورنہ میں اس قابل نہیں تھا
     
    غوری likes this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اور سنائیں بھائی جان آپ کی طبیعت کیسی ہے۔ لاہور میں تو کل سے بہت دُھند ہے سردی میں اضافہ ہورہا ہے
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    @غوری بھائی کے لیے اطلاع ہے کہ لاہور میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ اور میں سردار پچھلی فروش کی دکان پر بیٹھ کر مچھلی نوش فرما رہا ہوں ۔ آپ کی پرانی یاد شاید تازہ ہو جائے

    نوٹ: غوری بھائی اکثر لاہور کے موسم کے بارے میں پوچھتے ہیں اس لیے اُن کو اطلاع دی کہ لاہور میں آج موسم سرما کی پہلی بارش ہو رہی ہے۔
     
    ملک بلال and غوری like this.
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور لاہور اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    داؤد بھائی مچھلی "نوش" کیسے فرمائی جاتی ہے :soch:
     
  8. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ٹب میں زندہ مچھلی ڈالتے ہیں اور سٹرا اس میں ڈال کر ناک کیساتھ نوش فرماتے ہونگے
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے کہنے کا مطلب ہے سردار مچھلی فروش کی تیار کردہ ذائقے دار مچھلی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہم غوری بھائی کی بات کی تائید کرتے ہیں
     
    غوری likes this.
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہم میں کون کون شامل ہیں؟
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو میں خود ایک داؤد اور ایک داؤدالرحمن اور ایک علی
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو ایک کو جانتے ہیں باقی کون لوگ ہیں؟
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہ سب ملا کر بناتا ہے محمدداؤدالرحمن علی
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ اپنی تصویر میں تو صرف ایک ہی نظر آتے ہیں۔ باقی کہاں پر ہوتے ہیں
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی میں ہی بتاؤں
     
    غوری likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خفیہ بات ہے تو نہ بتائیں
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جناب اس میں کیا خفیہ رکھا ہے میں نے
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جیسے آپ خوش
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو خوش ہی خوش ہوں جناب
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھیں آپ کو آمین
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ نے پوچھا ہی نہیں کہ خوشیاں کب ڈبل ہو رہی ہیں ان کی
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جس دن چاند اور چکور کا ٹائم مل جائے گا۔۔۔۔
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کیا اس وقت ہم ہوں گے یا نہیں ؟؟؟
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    داود جی کی گنتی 50 سال سے نیچے آتی ہی نہیں ہے کسی صورت میں جناب
    آخر کیا کیا جائے
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیں مزے کرنے دیں انہیں
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ففی الوقت گنتی نیچے آنے کا ارادہ نہیں ہے
    جو کچھ مڑضی کرلیں نو برابلم
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کرنے کے بعد پھر ہمیں ہی کہیں گے کہ پہلے کیوں نہیں بتایا تھا کہ شادی کے بعد زندگی کیسی ہوتی ہے
     
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی آپ کی گنتی بھی پاکستان میں مہنگائی کی طرح ہے کہ نیچے کی بجائے اوپر ہی جاتی رہے گی
     
  30. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہورہا ہے یہاں
     

Share This Page