1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Oct 10, 2013.

  1. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی تعریف کرنے کا کہا ہے ، گپ لگانے کا تو نہیں کہا :zuban:
     
    غوری likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو اور کس طرح تعریف کرتے
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صبح صبح مسکرانا خوش قسمتی کی علامت ہے اور جمیل جی کی پوسٹ پڑھ کر ہماری صبح گل و گلزار بن گئی۔

    جمیل جی اسی طرح اپنی موجودگی سے ہماری اردو پیاری اردو کو زعفران زار بنائے رکھیئے۔۔۔۔
     
    ھارون رشید likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی کا آن لائین ہونا خوشبو کا جھونکا ہوتا ہے
     
    غوری likes this.
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کی پوسٹ سے جی خوش ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی نام کی طرح دل کے بھی اچھے انسان ہیں
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب اچھے ہیں جسکی وجہ سے میں آپ کو اچھا لگتا ہوں
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں تو خود کو اچھا بلکل نہیں سمجھتا
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیوں ؟؟؟
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ میں ہوں نہیں
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کون کہتا ہے؟؟؟
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ خو د جانتا ہے
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے جانتا ہے
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سیکھ لیجئے پاکستانی بھائی!
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سیکھوں جناب ؟؟؟
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عاجزی کا درس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کیا!
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا بلکہ بہت بڑا تو سمجھتے ہیں نا؟
    اور آپ نہ سمجھیں ساری دنیا تو سمجھتی ہے نا
     
    سعدیہ likes this.
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آہستہ بولیئے
    کہیں نظر نہ لگ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ایک عاجز اور مسکین سا بندہ ہوں جناب
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپ کو فوری سمجھ جانا چاہیے تھا۔۔۔۔
     
  21. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم کے چٹکلے فورم میں نیا جوش پیدا کردیتے ہیں
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ نیا دعویٰ کر ڈالا ؟ :87:
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میڈم ۔ لیکن کلاس میں تو آپ بھولے کی زبان پر " بندش" لگائے رکھتی ہیں۔ :rolleyes:
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی یہ بھی کوئی دعویٰ ہے
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ارشین بخاری اور @حریم خان اپنے اعلی ادبی ذوق اور نفیس انداز کی وجہ سے فورم کی رونق تھیں۔ آجکل دونوں پتہ نہیں کہاں مصروف ہیں
     
  26. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2013
    Messages:
    381
    Likes Received:
    194
    آپ تمام احباب کی ایک دوسرے کیساتھ پیار بھری نوک جھونک مجھے بہت اچھی لگتی ہے اس وجہ سے بار بار یہاں آنے کو جی چاہتا ہے
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کے دور میں اس سے بڑھ کر خلوص ، چاہت اور نیک نیتی ملنا محال ہے۔۔۔۔
     
    مالا likes this.
  28. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    Joined:
    Nov 7, 2013
    Messages:
    381
    Likes Received:
    194
    بہت اچھی بات کی ہے آپ نے
     
    غوری likes this.
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!
     
  30. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل ٹھیک کہا مالا آپی نے ۔
     
    غوری likes this.

Share This Page