1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ع س ق, Jul 10, 2006.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی اور نعیم بھائی میرے ساتھ کوئی لطیفہ ہوا ہی نہیں تو کیسے سُنا دوں :p
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار صاحب کے ساتھ تو اب تک کئی لطیفے ہو چکے ہوں گے نا۔ انہی سے لے لیں
     
    حسن رضا likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ان سے سخت ناراض ہوں
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گپوں کے شیدائیو ! یہ حقیقی لطیفہ نہیں پڑھا ؟

    یہی ننھا بھولا کچھ دن پہلے پھر ایک کمال کا جملہ بول گیا۔
    ہمارے اسی بھولے کزن کے پڑوس میں ایک بچی کی پیدائش ہوئی ۔ یہ ننھا بھولا اپنی ماں کے ہمراہ بچی دیکھنے پہنچ گیا۔ ننھی منی پیاری سی بچی دیکھ کر ننھے بھولے کے دل میں بھی ایک "مزید بہن" کی خواہش نے انگڑائی لی۔ وہیں کھڑے کھڑے اعلان فرمایا۔
    " ہم بھی کل ہی جاکر ہسپتال Applicationدیتے ہیں کہ ہمارے لیے بھی ایک مزید ننھی سی بہن کا انتظام کیا جائے۔ "
     
    ھارون رشید likes this.
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں بھابھی کو اس بات کا نہیں پتا نہیں تو انہوں نے سوچنا تھا کہ اس نے باہرو باہر کوئی کم پایا ہوا ہے
     
    نعیم likes this.
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو وہ خود ہی بیان کر سکتے ہیں
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات پر ناراضگی ہے
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی 2 باتوں سے ناراض ہوتے ہیں
    1-اگر کوئی ہماری اردو پر نہ آئے
    یا
    2-اگر کوئی انکو کھانا نہ کھلائے
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کیا میں برا آدمی ہوں ؟
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دوسری بات میں زیادہ دَم ہے 8)
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے میرا بھائی۔ میرا ایسا مطلب ہرگز نہیں تھا۔
    میں معذرت خواہ ہوں اگر میری کسی بات سے آپکی دل آزاری ہوئی ہوتو۔
    پلیز معاف فرما دیں۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چل رہن دے ،

    میں تو ہسدا پڑا تھا
     
    دُعا and حسن رضا like this.
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی جب پیغام پڑھا تو مجھے ایسا ہی لگا تھا :) میں نے جان بوجھ کر جواب نہیں بھیجا تھا کہ ھارون رشید بھائی خود ہی آکر بات کریں :)

    اور نعیم بھائی آپ بھی میری بات سنیں ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں کو مذاق تک ہی رکھا کریں :) کیا سمجھے ؟؟؟!!! cry
     
    نعیم likes this.
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ سمیت سب اب بڑے ہوگئے ہیں:p
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ابھی 24 سال کا ہوا ہوں :) بڑا تو نہیں ہوا :chp:
     
    دُعا likes this.
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔۔۔ مجھ سے چھوٹے ہیں پھر تو:D:
     
    نعیم likes this.
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے تو بہت چھوٹا ہوں :chp:
     
    نعیم likes this.
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ڈس پلے پک میں دیکھ لیں کون چھوٹا ہے:chp::D:
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دسپلے پک تو آپ کی 40 سال پرانی ہے :87:
     
    نعیم likes this.
  20. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
    crycrycrycrycrycrycrycry
    crycrycrycrycrycrycrycry
    crycrycrycrycrycrycrycry
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا سوری :(
    آپ خود ہی بتا دیں میں آپ سے کتنا چھوٹا ہوں :soch:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    6.jpg
     
    حسن رضا likes this.
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  24. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا likes this.
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پالو تسی بھنگڑے۔۔۔ مینوں وی موقع مل جاؤگا:cry:
     
    حسن رضا likes this.
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دن وہ بھی نہیں رہے اور گزر یہ بھی جانے ہیں :wink:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش حسن رضا نے اچھا شارٹ لگا کر چھکا مارا تو 6 رنز دینے بنتے تھے نا۔
    جب آپ کبھی اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کریں گی تو آپ کو بھی چوکا چھکا ملے گا
     
    حسن رضا likes this.
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی واقعہ لکھے گا یا میں ہی لکھوں
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جی بسم اللہ کریں :)
    لیکن واقعہ لکھنے کیلئے بسم اللہ کرنی ہے کھانا کھانے کیلئے نہیں :p
     
  30. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے میچ کھیلنا ہی نہیں آتا نا ہی مجھے پسند ہے۔:(
     

Share This Page