1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلی تلاش کریں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by دُعا, Sep 10, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    چکر کوئی نہیں ہے سر جی بس گیم ہے۔۔۔
     
    ملک بلال likes this.
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    لیکن کچھ نا کچھ سائنس تو ہے اس میں :)
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاں جی۔۔آرٹس بھی ہے غور کریں:nty:
     
    ملک بلال likes this.
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    بلی تو لبھ لی گئی ہے ، اب " معصوم سا " کیا کرے
     
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    جو دوسرا کام دیا وہ کریں۔۔۔:nty:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ویسے معصوم سا " دوسرا " کام تو نہیں کرتا مگر آپ کو بتا دیتا ہو ۔ ۔ ۔
    502 موٹریں
     
    دُعا likes this.
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    بلی گم کہاں ہوئی ہے ؟؟؟
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو کیسے پتہ؟ آپ نے گنی ہیں کیا:eek:
     
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    یہ کوڑے کرکٹ کا ڈھیر نظر نہیں آرہا:p_wife::84:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    نہیں ۔ ۔ ۔
     
  11. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    پھر جھوٹ کیوں بولا آپ نے:beating:
     
  12. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    اسے جھوٹ نہیں چھوٹا موٹا مذاق کہتے ہیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    پھوپھو ۔ ۔ ۔ میں نے جھوٹ تو نہیں بولا ۔ ۔ ۔ :84:
    میرا اندازہ ہی اتنا " یقینی " ہے کہ اگر آپ کو " یقین " نہ ہو تو یقین کامل کرنے کے لیے خود گن لیں :87:
     
    دُعا likes this.
  14. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    پھول جیسی پھوپھو گن نے کے چکر میں نہیں پڑیں گی اس سے بہتر ہوگا آصف بھائی پر یقین کامل کر لیا جائے
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    بلی ملی یا نہیں :soch:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    بلی تو مل گئی ہے چاچو ، بلکہ اب تو ہم لوگ بلی کے بچے تلاش کر رہے ہیں :84:
     
    ھارون رشید likes this.
  17. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    دو بچے بلی کے تو ڈھونڈ بھی لیے ہم نے آصف احمد بھٹی بھائی 23ویں گاڑی کے بونٹ پر بیٹھے ہیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    کونسی گاڑی ؟
    حضور ! وہ گاڑی نہیں ۔ ٹوٹا ہوا ویکیوم کلینر ہے ، اور آپ کو صرف " بیٹھے " ہوئے دو بچے ہی نظر آئے ، وہ بلی کا " تیسرا بچہ " جو " بیٹھے " ہوئے دو بچوں کے پہلو میں لیٹا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ :84:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اس سے بہتر ہے گدھے کا بچہ پال لیں آج کل بہت مہنگا بک جاتا ہے
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    میں آپ کو بلی ڈھونڈ کر دے سکتا ہوں
     
  21. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    اب تو وہ بلی جسے ڈھونڈا جارہا تھا نانی ، دادی، پر نانی، پر دادی بن گئی
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    بلی گم کہاں ہوئی تھی :soch:
     
  23. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    وہیں گم ہوئی تھی جہاں آپ اسے بھول گئے تھے
     
  24. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    حضرت ۔۔۔ یہ تیسرا ابھی ابھی آیا ہے جس وقت میں نے دیکھا تھا یہ یہاں نہیں تھا ، شاید کچھ کھانے پینے گیا ہوگا
     
    دُعا likes this.
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ھارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے یہ باتیں پھر شروع کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
     
  26. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ڈھونڈ لی ہے اب:p
     
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    بھتیجے صاحب آپ کو کوئی اور کام نہیں ملا؟
     
  28. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اننی کملی نئی میں:beating:
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    مگر میں تو کہیں نہیں بھولا :p ہاں یاد آیا میرے پاس تو بلی تھی ہی نہیں 8)
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    کہاں سے ملی ؟؟؟ اور ٹھیک حالت میں مل گئی یا حالت بدلی ہوئی ہے o_O
     

Share This Page