1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    بکلم خود بلال بھائی نے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بکلم کیا ہوتا ہئے
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال بھائی نے خود بہ نفس نفیس بتایا تھا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہی بہتر جانتے ہیں۔
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ اپنی معلومات میں اضافہ کیوں نہیں کرتے جناب
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس قسم کا اضافہ؟
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل صحیح کہا آپ نے
     
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں کرنے سے ہی شادی ہوتی ہے ورنہ تو مولوی صاحب نکاح بھی نہیں پڑھواتے:p:chp:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب عمران خان تیسری کے چکر میں ہے
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ان لوگوں کو اور کام ہی کیا ہے شادی کو مذاق سمجھتے ہیں۔آج کر لی تو کل کو طلاق دے دی۔
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں یہ علیحدگی پاکستان اور خان صاحب کے لئے بہتر ہے۔
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی ہے مگر اپنی عزتوں کا خود تماشہ بناتے ہیں یہ لوگ۔
    کم از کم اپنی ذاتی زندگی کو تو میڈیا سے الگ رکھیں۔جب شادی کرنی ہوتی ہے تب بھی پورا میڈیا پاگل کیا ہوتا ہے۔اور پھر طلاق دے کر ایسے ہوتے ہیں جیسے یہ کوئی بات ہی نہیں۔اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ فعل ہے۔مگر ان لوگوں کو فرق پڑتا ہی نہیں ہے:(
    اور ملک کے لیے سوچتے ہی کب ہیں؟ سب کھیل اور چکر صرف "کرسی" ،"اقتدار" حاصل کرنے کے لیے ہوتا ہے۔جیسے ہی حکومت میں آتے ہیں تو بھول جاتے ہیں اقتدار کے نشے میں کہ اس ملک میں ان کے علاوہ بھی انسان رہتے ہیں:(
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں گھر سے باہر اپنی چھوٹی سسٹر جو ملتان سے تشریف لائیں ان کے ساتھ رہا اس لئے کوئی ٹی وی نہیں دیکھا۔ میں اس لئے کہہ رہا ہوں کہ یہ واقعہ عمران اور ملک کے لئے بہتر اس لئے ہے کہ ریحام خان ایک کنسپائریسی کے ذریعے اس رشتہ سے منسلک ہوئی تھیں اور اس بارے میں دنیا کی نمبر ون ایجنسی نے عمران خان کو مطلع کردیا تھا۔۔۔ اس لئے ان کی علیحدگی اچھا شگون ہے۔ کیونکہ دونوں نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ارے ان بڑے لوگوں کو چھوڑیں

    میری شادی کے بارے سوچیں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے بارے میں سوچنا بہت آسان ہے مگر اسے تکمیل تک پہنچانے میں کئی کردار اہم رول ادا کرتے ہیں اور اگر اللہ کی رضا شامل ہوتو تمام مراحل بخیر و خوبی انجام کو پہنچتے ہیں وگرنہ باتیں ہی رہ جاتی ہیں۔

    آپ بھی اللہ تعالی سے عرض کریں اور بزرگوں کو راضی کریں پھر ہم لوگ بھی اٹھ کھڑے ہوں گے شمولیت کے لئے۔
     
    ابو تیمور اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بزرگوں کو راضی کرنے کا کہیں وہ مطلب تو نہیں ؟؟؟ :soch:
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کون سے بڑے لوگ؟:eek:
    آپ کی شادی کے بارے میں ہم نے نہیں سوچنا۔یہاں سب ایک ایک شادی کرکے دوسری کرنے کا سوچ رہے۔آپ نے بھی یہی کرنا ہے جس سے کروائیں گے جب آپ نے دوسری کا کہا تو وہ ہمیں مارے گی:(
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آہو ۔۔۔۔۔وہی وہی مطبل ہے:p:chp:
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دف چلے کا ڈھول :chp:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جن بڑے لوگوں کی بات ہو رہی تھی وہی بڑے لوگ :)

    ایک کروا دیں وللہ میں دوسری کا نہیں کہوں گا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے پتہ ہے :soch:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    سبھی لڑکپن میں ایسا ہی سوچتے ہیں۔۔۔
     
    حسن رضا اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیسا سوچتے ہیں؟:eek:
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے کوئی شادی کروادے۔ سارے چھوارے انھی کے گھر بھجوا دوں گا۔
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی کرواؤ تسی۔میں نے مٹھائی کھانی چھوارے آپ کھا لیں خود۔گرمی کرتے ہیں:p:D:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سال ختم ہونے والا ہے جلدی کریں۔:D:
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو چاہتا ہوں اب کوئی بات آگے بڑھائے تبھی یہ کار خیر انجام کو پہنچ سکتا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں انکلز میں آکر میں بھی سمجھ دار ہوگئی ہوں نا اس لیے:nty:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں