1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کیا لکھو گے۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Discussion in 'گپ شپ' started by دُعا, Jul 4, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔
    ٹرانسپورٹ تو ایسی بہت سی ہیں جو آپ کو دنیا کی سیر کروا سکیں۔۔
    مگر اتنی جلدی میں تو خواب میں ہی ممکن ہے
    خواب میں ہی ایسا ہوتا ہے دنیا جہاں کی سیر کر رہے ہوتے ہیں مگر جیسے ہی آنکھ کھلتی ہے خود کو اپنے بستر "اپنی منجھی" پر پاتے ہیں۔۔۔:nty::nty::nty::nty:
    :84::84::84:
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    میرے پاس اگر ایسی پینسل ہوتی تو میں لکھتی کہ مجھے پڑھے بغیر پاس کر دیں ۔۔:nty::nty::nty:
    یا پھر گرمیوں میں بالکل نا پڑھنا پڑے۔۔ہی ہی ہی
    (سر جی اب یہ نہیں کہنا کہ نکمے سٹوڈنٹ کی نشانی۔۔:87::87::87:)
    جب لکھنا ہی ہے تو وہی لکھیں جس میں فی الحال تو فائدہ ہو خود کو۔۔:nty::nty:
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر


    منجھی کیتھے ڈھاواں
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔۔خود سوچیں
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہا ہا ہا ہا
    منجھی کا لفظ دیکھ کر جی خوش ہوگیا۔
     
    دُعا likes this.
  6. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    یا اللہ مجھے دین و دنیا میں بھلائی نصیب ہوجائے اور مجھے اور میری اولاد اور خاندان کے ہر فرد کو اپنا فرمانبردار بنا
     
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔میں نے بھی اسی لیے لکھا تھا تاکہ پڑھنے والے اس کو انجوائے ضرور کریں۔۔
     
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    بہت زبردست۔۔۔
    ماشاء اللہ
     
  9. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    اچھا اب اس کا کوئی مذاق میں بھی جواب دیں۔۔
    نظام الدین
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    خواب میں تو اکثر ہو جاتی ہے ۔اگر ایسی کوئی ٹرانسپورٹ ہو جس سے جاگتے ہوئے سیر ہو اور پھر شام کو گھر واپس آ جائیں تو کیسا رہے گا ۔لیکن ناممکن سی بات ہے ۔
     
    دُعا likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اب اور کون بتائے گا
     
    دُعا likes this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ بتائیں
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    اور لات منجی کی دون میں پھنسی ہوتی ہے :nty:
     
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    آپ کا بہت تجربہ ہے سر جی۔۔۔:84::84::84:
     
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    آپ بتائیں بھائی جی۔۔۔۔:eek:
     
  16. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    کوئی ایسی ڈش ایجاد ہو جسے کھا کر میشی وش سمیت ہم سب کو عقل سلیم آجائے۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا
     
    دُعا likes this.
  17. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔
    کوئی بھی ایجاد نہیں ہو سکتی ایسی ڈش۔۔:zuban:
    ویسے آپ کو میں اتنی بیوقوف لگتی ہوں۔۔۔:eek:
    :nty::nty::nty::nty:
    @ نظام الدین
     
  18. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    آپ نے ہی کہا تھا کوئی پرمزاح جواب دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جس میں عقل نہ ہو وہ بے عقل کہلاتا ہے ۔۔۔۔ بے وقوف نہیں۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ تو ماشا اللہ بہت ذہین ہیں۔۔۔۔۔۔ کم از کم آپ بے وقوف نہیں ہوسکتیں۔۔
     
    دُعا likes this.
  19. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا۔۔۔۔
    میں نے بھی اس کو مذاق ہی سمجھا ہے سریس نہیں لیا بھائی جی۔
    جو بے عقل ہوتے ہیں وہ بیوقوف بھی ہوتے ہیں۔۔ہی ہی ہی
    ماشاء اللہ آخر میں اچھی تعریف کی۔۔شکریہ:)
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    لگتی کیا مطبل :rolleyes:
     
    نظام الدین and دُعا like this.
  21. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیا ہوا میری بہن وک
     
    دُعا likes this.
  23. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔۔
    کچھ نہیں ہوا ۔۔آپ زیادہ ہی بھولے ہیں ویسے
    :zuban:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ نعیم بھالو کو مت بتائیں
     
    دُعا likes this.
  25. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔اوکے۔:chp:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھا تو پھر آپ کیا لکھو گے
     
    دُعا likes this.
  27. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    میں نے بتا بھی دیا۔۔۔
    ویسے میں یہ بھی لکھوں گی کہ کوئی ایسی چیز مل جائے مجھے اور آپ کو جس سے آپ سمارٹ ہوجائیں۔۔۔
    اور آپ کی تھوڑی صحت میری طرف بھی آجائے۔۔۔:nty::nty::nty:
     
    ھارون رشید likes this.
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ مجھے موٹا کہہ رہی ہیں
     
    دُعا likes this.
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ میں کیا سن رہا ہوں
     
    دُعا likes this.
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کوئی اچھی بات بھی سن لیا کریں :eek:
     
    دُعا likes this.

Share This Page