1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدد گار پولیس والا

Discussion in 'متفرقات' started by آصف 26, Jun 26, 2015.

  1. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    تین چار دن پہلے کی بات ہے میں کچھ سامان لینے شاه عالم مارکیٹ مسجد شب بھر لاہور سے موٹرسائیکل پر سامان لینے گیا سامان کافی تھا واپسی پر سلیم ماڈل سکول کراس کرتے مال روڈ کچہری کےپاس پیٹرول ِختم هو گیا پمپ کافی آگے تھا لہذا پاؤں سے موٹرسائیکل کو دھکیلنا شروع کردیا اتنے میں پیچھے سے بڑی نامانوس سی آواز آئی کی هویا مولوی پیچھے مڑکر دیکھا کوئی خاکی پینٹ والا تھا موٹرسائیکل پر میں نے کها پیٹرول ختم هو گیا وه بولا پیر اتے رکھ اور اپنا پیر میری موٹرسائیکل کے سلنسر پررکھ کر دھکیلنے لگا بولا میں پولیس والا واں کی جے بورے وچ میں نے کها کلفیاں دے تیلے خیر پمپ سے پہلے کهنے لگا 100 کا پیٹرول ڈلوا کر دو ورنه جانتے هو پولیس والا هوں پھر مجھ سےپہلے 100 کا پیٹرول ڈلوا کر بولا پیسے پیچھے مولوی کو لینا میں اس کو مدد گار سمجھا تھا
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات سمجھ نہیں آئی
     
  3. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    سرکار کیا بات سمجھ نہیں آئی
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس بات پہ رنگ کیتا ہے
     
  5. آصف 26
    Offline

    آصف 26 ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2011
    Messages:
    116
    Likes Received:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل سامان دو دفعہ لکھا گیا
     

Share This Page