1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شفا خانہ حیوانات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏18 جون 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اندازہ لگا رہے یا یقین سے یا تجربے کی بنا پر فرما رہے ہیں
     
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    گل تے دل نوں لگی اے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    انسان بھی ایک معاشرتی جانور ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    حیوان ناطق والی الگ بات ہے ۔آپ نمک اور چینی کو ملا کر کونسا ذائقہ پیدا کرنا چاھتے ہیں
    انسان کو بھینسوں اور بکریوں والے سلوتری ٹیکے نہیں لگا سکتے ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اکیلی گائے نہیں ہم وچھے سیمیت - - - - ڈکارتے ہیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کھالیں اتار کر یا کھالوں سمیت
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پاکستانی بھائی آپ بھی اعلیٰ بونگی مارتے ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میں نے تو صرف پوچھا تھا لیکن آپ نے اسکا جواب دینے کی بجائے اسے بونگھی سمجھ لیا ۔اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ آپ جواب نہیں دینا چاھتے
     
  9. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    آپ کی صحبت کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں
     
    ھارون رشید، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    زبردست چھکا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    زبردست چھکا جی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    ھارون رشید بھائی لگتا ہے سکون آ گیا ہے
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپکی صحبت سے تو ڈر لگتا ہے:p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ آگئے نمک سمیت:(
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مرچیں تو منع نہیں ہیں ناں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھ کو شوگر بھی ہے اور پاس شریعت بھی

    میری قسمت میں ہے کڑوا نہ میٹھا پانی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    آئے ہائے
    محفل لوٹ لی ظالم
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مرچیں کھا کے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ڈاکٹر صاحب دیسی انڈے اور فارمی انڈے میں غذائیت کے لحاظ سے کوئی فرق ہے
     
  21. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    غذائی اعتبار سے دونوں برابر ہیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مگر ہمارے ہاں ایک نیوٹریشن ہیں جو کہتے ہیں کہ صرف دیسی انڈے کھائیں
     
  23. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    انہوں نے گھر میں مرغیاں رکھی ہوں گی اور ان کے انڈے بیچتے ہوں گے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    چلو نویں گل سن لؤ
     
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    سناو
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہمارے گھر تاریخ بجلی کا بلونگڑا آگیا ہے وہ نہ دودھ پیتاہے نہ روٹی کھاتا ہے بریڈ دیں تو کھا لیتا ہے اس کا کیا کریں
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بریڈ کھلاتے رہیں اور دودھ پلانے کی کوشش جاری رکھیں۔۔ اور باقی مشورہ آپ کو ڈاکٹر صاحب دیں گے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں