1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ڈائری

Discussion in 'گپ شپ' started by ابوازھر, Feb 27, 2014.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے لکھا ہے

    پوچھیں گي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مستقبل میں)
     
    ابوازھر likes this.
  2. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں تو کب شادی ہو رہی ہے تاکہ ہم بھی کہ سکیں کہ ایک اور بندہ "آدمی " بن گیا
     
  3. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    مستقبل میں پھر کون پوچھتا ہے لالے
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر یہ کہا جائے کہ ایک آدمی
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔-
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    بندہ بن گيا!
     
    ابوازھر likes this.
  5. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    تو یہ بھی ٹھیک رہےگا خربوزہ چھری پے گرے یا چھری خربوزے پے کٹتا تو خربوزہ ہے نا
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بقول بندہ خربوزہ ہے
    اور بندی چھری!
     
    ابوازھر likes this.
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اصل بات یہ ہے اگر کوئی پوچھنا بھی چاہے تو نہیں پوچھی گی ۔ اسے پتہ مجھے یہ اپنے قریب بھی بھٹکنے نہیں دے گا۔
    ویسے ایک نے نہیں کئی یوں نے پوچھا تھا،
     
    غوری likes this.
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ایسی کوئی بات نہیں ہم 24 گھنٹے چوکس رہتے ہیں کوئی حملہ نہ ہو جائے۔ جب ہم سہرا باندھیں گے تو آپ کو ضرور دعوت نامہ بھیجا جائے گا۔
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    فی الوقت مین گلشن چلا میری سکیورٹی کے انتطامات کر دیے گئے ہیں۔ کچھ حضرات گلشن پہنچ کر ہمارے انتطار کر رہے ہیں ۔ اور کچھ اس ٹائم میرے ساتہ ہیں جیسے ہی گلشن سے سگنل آئے گا کہ ٹریک کلئیر ہے تو ہم پہنچ جائیں گے ۔ مزہ کی بات کسی کو کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ میرے ساتھ کون کون ہے۔ اور ہم تو شریف بن کر ڈاکٹر صاحب کے کان کھاتے ہیں ۔ لو جی میں چلا
    زندگی باقی تو ملاقات باقی
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر کے کان پہلے صاف کرلیا کریں
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آن لائن پوچھا ہوگیا!
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وہ باتیں بہت کرتا تھا۔ اور میں چُپ کر کے سُنتا تھا۔ جب میں تنگ ہوا،یعنی صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو میں اس سے پہلے شروع ہوجاتا تھا۔ جو بھی بات ذہن میں آئے اس کا سحیح پتنگڑ نکالتا تھا۔ آخر تنگ ہوکر لقب دے دیا"تو کان بہت کھاتا ہےٹریک پر" اس دن کے بعد وہ چُپ ہوا تو میں نے سکون کی سانس لی
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جی آن لائن پوچھا گیا تھا۔ ہم نے ایسے کڑاکے دار جواب دیا۔ اب کوئی ہمت نہیں کرتا
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس طرح تو گڑ بڑ ہوجائے گی!
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کروں میں ہوں ہی ایسا :(
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح تو وہ بہت جلد ہاتھ میں سوٹا پکڑ لیں گی۔
    کچھ تبدیلی ہے درکار (ارجنٹ)
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سوٹا اٹھائیں یا نہ اٹھائیں اگر مجھے غصہ آگیا تو میں ضرور سوٹا اٹھا لوں گا۔:p
     
    Last edited: Mar 28, 2014
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو "سُوٹے" کا بھی شوق ہے :eek::eek::eek:
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کوئی شوق نہیں جناب
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سوٹے والی بات تو داؤد بھائی سے پوچھی آپ کو بھی کوئی تو شوق لازمی ہو گا۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نارمل سے شوق جو عام بندے میں ہوتے ہیں
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو ایک چاچا بھتیجا کو شادیوں کا بہت شوق ہے
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید انہیں سکون پسند نہیں ہے اس لئے
     
    ملک بلال likes this.
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شاید سکون کے لئے ایسی خواہش کرتے ہوں!
     
    ملک بلال likes this.
  25. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یارو کیا ہو رہا ہے یہاں
     
    ملک بلال likes this.
  26. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ آج ہفتہ ہے اور آج کا دن میرا بڑا مصروف گزرا کیوں کہ نہری پانی آچکا ہے اور ہفتے والے دن ہماری نہر کے پانی کی باری ہوتی ہے تو صبح اٹھنے بعد جلد ہی ناشتہ کر لیا ہماری باری 7:15 بجے شروع ہوتی ہے اس وجہ سے سوچا کہ پہلے گھاس کاٹ لیا جائے 29032014257.jpg 29032014256.jpg
    گھاس کاٹ کر اسکو گھر رکھا اور پھر پانی کا ہتھیار (کسی) کو اٹھایا اور پانی پی کر پانی کی طرف چل دیے 29032014251.jpg

    اور پھر کھالے پر بیٹھ کر اپنی باری کا انتظار کرنے لگے
     
  27. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    29032014252.jpg
    پانی کی طرف جاتے ہوے 29032014254.jpg 29032014255.jpg 29032014253.jpg
    انتظار کرنے ے مختلف مناظر
    پھر دس بجے پانی کی باری ختم ہوئی اور پھر ہم نے کچھ دیر ارام کیا اور چھڑی چھکا کھیلا ارے صآحب فٹ رہنے کیلیے تھوڑا بھت کھیلنا بھی تو ضروری ہے نا 29032014263.jpg 29032014264.jpg
    پھر نہا کر کپڑے تبدیل کیے اور اپنے من پسند پھل شہتوت کو کھانے باھر چل دیے
    20032014242.jpg
    20032014243.jpg

    20032014246.jpg

    آپ کی خدمت میں بھی حاضر ہیں اگر چاہیں پلیٹ سے اٹھا کر کھا سکتے ہیں
    پھر ہم گھر آئے اور دوپہر کا کھانا کھایا اور پیاری اردو چلا کر ڈائری میں لکھنے لگے urdu.JPG


    والسلام :زاھراحتشام
     
    Last edited: Mar 29, 2014
  28. جابر احتشام
    Offline

    جابر احتشام ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2013
    Messages:
    3
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    کیمرہ مین جابر احتشام کے ساتھ
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائے سوُٹے کے سوا میرا گزارہ نہیں ہے۔(روپ جھاڑو اور آرام سے بیٹھ کر عیش کرو)
     
    ابوازھر likes this.
  30. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ارے صاحب عورت تو پسلی کے مانند ہے زرا سا ٹھیڑا کرو تو ٹوٹ جاتی ہے خیال کرنا
     

Share This Page