1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Oct 10, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہادیہ جی کی غیرحاضری سے کچھ بے رونقی بھی ہے
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    معصومہ جی بہت عمدہ لکھتی ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور میڈم سانا جی کی وجہ سے بھی بے رونقی ہو گی ہے
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سارا جی ہر لڑی میں اچھا لکھتی تھیں۔۔۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @ابو تیمور فورم میں بہت رونق لگا کر رکھتے ہیں
     
    ابو تیمور likes this.
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی بغیر ٹکٹ کے رونق میلا !
    اور میرا سب سے زیادہ ساتھ دینے والے ہوتے ہیں پاکستانی اور غوری بھائی
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  8. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی جان ۔ آپ ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے ہیں
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اویس بھائی میں شروع سے آپ کی پوسٹ پڑھ رہا ہوں اور مجھے دلی خوشی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے بہت ترقی کی ہے ماشاءاللہ
    میری دعائیں آپ کی کامیابی اور خوشی کے لئے۔۔۔۔۔۔
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اویس صاحب ایئر فریشنر کا کام سرانجام دیتے ہیں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @غوری بھائی کی ہر لڑی میں موجودگی ان کی فورم سے محبت کا واضح ثبوت ہے
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ہارون بھائی، میں صرف ہماری اردو پیاری اردوفورم کا ممبر ہوں (پہلا اور آخری اردو فورم) اور اب ہر لڑی میں داخلے کا ہنر آنے لگا۔۔۔۔
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ساتھ رہیں گے تو بہت کچھ سیکھ جائیں گے :wink:
     
    غوری likes this.
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا شکریہ!
    انشاءاللہ ساتھ قائم رہے گا۔۔۔۔
     
    ھارون رشید likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برادر یہ حوصلہ نہیں بڑہایا تھا آپ کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی تھی :takar:
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے دن آپ کے ساتھ رہے ہیں آپ کا حق بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اب تو ہم برا بھی نہیں مناتے پہلے کی طرح!
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی صحیح ہے
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون صحیح ہے
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کون بتائے گا۔۔۔۔۔۔؟
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے پوچھ رہے ہیں یا ۔۔۔۔؟؟؟
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو بتائے
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ دونوں ہی صحیح ہیں ۔لیکن جس رپلائی کے جواب میں میں نے صحیح ہے کہا تھا وہ رپلائی یہ ہے ۔اتنے دن آپ کے ساتھ رہے ہیں آپ کا حق بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اب تو ہم برا بھی نہیں مناتے پہلے کی طرح!
     
    سعدیہ likes this.
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @سعدیہ میڈم کا دوبارہ ایکٹو ہونا بھی قابلِ تعریف ہے
     
    سعدیہ likes this.
  25. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے آپ برا مناتے تھے کیا
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے شاید غور سے نہیں پڑھا ۔میں نے اس پوسٹ کی رپلائی کی ہے جو سرخ الفاظ میں ہے
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم میں آنے کے بعد سے میں نے اپنے رویوں میں بہت تبدیلی کی ہے۔ پہلے مجھے کوئی بات ناگوار گزرتی تو میں ان لوگوں سے دور ہوجاتا تھا مگر یہاں رہتے ہوئے آہستہ آہستہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ اور لوگوں میں ایڈجسٹ ہونے کی اصلاح ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ تھینکس ہماری اردو ۔۔۔۔۔۔
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی
     
    غوری likes this.
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی طرف سے کیا جناب ؟؟؟
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page