1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کے مختلف مراحل

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Dec 14, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شادی شدہ زندگی کے مختلف مراحل

    @ملک بلال بھائی کی نذر

     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    بائی دا وے آپ کس مرحلے تک پہنچے ہیں۔ :p
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ابھی ایسی شادی شدہ زندگی شروع کرنے کا سوچ رہا ہوں :ida:
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب دیکھنے کے باوجود o_O
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے حصے میں میاں بیوی خوش
    دوسرے حصے میں ۔۔۔۔۔۔۔
    تیسرے حصے میں میاں خوش

    دو حصے تو میاں کو مل گئے ناں :chp:
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا صرف ویڈیو میں ہے۔ کسی بھلیکھے میں نہ رہیے گا۔ :p
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 likes this.
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رائے کیا دینی ہے۔ اپنی اپنی قسمت ہے ۔۔۔۔۔ یہ سب دیکھ کر بھی تو بلال بھائی تیار ہیں اور قبل از وقت ہی دوسروں کو تنبیہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔ :)
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔ خانہ آبادی میں یہی تو راز سربستہ ہے۔ کہتے ہیں یہ ایسا قلعہ ہے
    جو باہر ہے وہ اندر جانے کے لیے تڑپتا ہے
    جو اندر پہنچا ہے وہ باہر آنے کو سسکتا ہے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں معصوم سا تو بس ہر ویلے ایسے مزید دو تین قلعے سر کرنے کا سوچتا رہتا ہوں ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال and نعیم like this.
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے چاچا @ھارون رشید جی سے سبق سیکھیں۔۔ بلکہ عبرت پکڑیں :ida:
     
    ملک بلال likes this.
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خاتون مان جائے گی
     
    نعیم likes this.
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کہڑی ؟
     
    نعیم likes this.
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیہڑی آپ سے فالتو بچ گئی ۔ :D
     
    ملک بلال likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو پٹخنا ہے
     
    نعیم likes this.
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایں ! مجھ سے " کوئی " فالتو بچ بھی گئی ہے ؟
     
    نعیم likes this.
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں آپ بچ گئے۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! میں بھی " بچ " گیا ہوں ؟
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس سارے "بچ" "بچ" کے" بچت " ہی کرتے رہنا ۔ بعد میں ساری ذمہ داریاں بھولے کو اٹھانی پڑ جائیں :takar:
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں ، آمین ،ذمہ داری اٹھانے کا وعدہ تو کیا ہے آپ نے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    یعنی ! آپ بھی " طالبان " جیسے ہو گئے ہیں ۔
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں کہ ظالمان جیسے نہیں ہوئے ورنہ معصوم سے کا نجانے کیا ہوتا۔
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس ویڈیو میں کون طالبان تھا ؟ :cfd:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کے لیے شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر۔
    میں نے تو جناب " ذمہ داریاں " اٹھانے تک کی بات کر دی :p
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں باتوں میں کتنا فرق سمجھتے ہیں آپ
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:


    بھولے بادشاہ ! اب سمجھے ؟
     
    نعیم likes this.
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سچ پوچھیں تو مجھے تو بس دو تین گوری " ذمہ داریاں " ہی نظر آئیں ہیں۔
    اور پھر اسکے بعد " سمجھ کے چراغوں میں روشنی نہ رہی " :wink:
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پورے ویانا میں صرف دو یا تین ہی کیوں ؟؟؟
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے سادے بھائی ! ویانا کی نہیں ۔۔ اوپر والی ویڈیو کی بات ہورہی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پہلے بھولا، پھر معصوم اور اب سادہ بھی آگیا ۔ :takar:
     
    پاکستانی55 likes this.
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوری جی میں سمجھا شاید ویانا کی بات ہو رہی ہے
     

Share This Page