1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مالا جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, Nov 9, 2013.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    [​IMG]
    محترمہ مالا جی
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    @مالا جی برائے مہربانی یہاں تشریف لائیں
     
  3. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    سوچنے کا موقع دیا جائے گا ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    بلکل جنابہ ! آپ سکون سے اور خوب سوچ سمجھ کر پرچہ حل کر سکتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    مالا likes this.
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    15 دن کا ٹائم ہے۔
     
  6. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    سوچنے کے لیے پندرہ دن کا وقت ہے محترمہ لیکن نقل لگائی جائے گی تو نمبرز کاٹ لیے جائیں گے ۔۔۔ہاہا
     
    نعیم and مالا like this.
  7. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    سوال نمبر ایک اور دو کا جواب

    میرا حقیقی نام کوئی اور ہے جو میرے ماموں نے رکھا تھا لقب میں مالا ہی ٹھیک ہے
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    تیسرا سوال مشکل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مزید انتظار ہے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ماموں جی کا نام ہی دس دیں :84:
     
  11. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    نام اور لقب کا محمہ تو حل ہوگیا لیکن جس رفتار سے محترمہ سوالات کے جواب دے رہی ہیں ، اس لحاظ سے ہمیں ان کو "مصباح الحق" کا خطاب دینا پڑے گا۔
     
    ملک بلال likes this.
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    مصباح کم از کم تسلسل کا نام تو نا جناب ۔ ۔ ۔
     
  13. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    یہ تو ایسا لگ رہا ہے جیسے مالا جی نے اپنی اننگ یہیں پر ہی ڈیکلئیر کردی ہے ۔
     
  14. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    عمر کا اندازا خود ہی لگا لیں


    ماموں کا نام "محمد یوسف"
     
  15. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    تعلیم کچھ خاص نہیں
    جلد ہی گھر داری میں پھنس گئے
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہمارے لئے اتنا ہی کافی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    کتنے سوال رہ گئے باقی :soch:
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ابھی بہت ہیں
     
  19. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    مشاغل کیلئے اب فرصت کہاں

    مستقبل میں صرف کام کام اور کام

    اب مزید کوئی سوال نہیں ہے شاید
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ماموں جی کی " عمر " بھی بتائیں ۔
     
    مالا and پاکستانی55 like this.
  21. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    شکریہ تعارف کرانے کا
     
    پاکستانی55 likes this.
  22. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    ہاہاہاہا
    تقریباً 48 سال
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    48 میں سے کیا تفریق کریں تو جواب میں آپ کی عمر آئے گی :p
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    معصوم سے بھائی ۔ یہ دونوں جمع کرنے سے تو آپکی عمر بنتی ہے :p_wife:
    @ملک بلال بھائی تو فی الحال @مالا جی کے بارے میں متردد و متفکر ہیں :wink:
     
  26. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    سنا تھا کہ مرد سے اس کی تنخواہ اور خاتون سے عمر نہیں پوچھتے :ok::mad:
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ کس زمانے کی بات کر رہی ہیں آپ
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    اچھا جی ! نہیں پوچھتے!
    آپ بنا پوچھے بتا دیں۔ :p
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    لتا ہے @مالا جی غصے میں ہیں
     

Share This Page