1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مالا جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏9 نومبر 2013۔

  1. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    مالا گھبرانا نہیں کچھ مت بتانا یہ سب مرد میٹھے میٹھے ہو کر عمر پوچھتے ہیں اور پھر اسے اپنی عمر سے نکال کر خود کو کم عمر ثابت کرتے ہیں۔ دیکھو نا لڑکیاں تو بس 16 کی ہی ہوتی ہیں جب عقل داڑھ نکل آئے اس کے بعد اور اس سے پہلے 10 کی بال بچوں والی ہونے کے بعد 20 تک کی گنجائش ہے اور بچوں کی شادی کے بعد 25 کر لیں اس سے زیادہ کی کوئی گنجائش نہیں۔:chr:
     
    مالا, ھارون رشید, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں اپنے والدین کے لئے آنکھ کا تارا اور گھر کا نور ہوتی ہیں۔ اور ہمیشہ لڑکیاں ہی رہتی ہیں۔

    لڑکیاں ہمیشہ مردوں کی توجہ کا مرکز ہوتی ہیں۔ ایک باپ اپنی بیٹی کی خوشیوں کے لئے سرگرداں رہتا ہے اور اسے گرم ہوا سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنے تئیں ہر کوشش کرتا ہے اور ایک بھائی ایک لڑکی کو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لئے ایک مضبوط ڈھال کی طرح ہروقت موجود ہوتا ہے اور ایک خاوند اسی لڑکی کو اپنے گھر لانے کے لئے سو جتن کرتا ہے اور اپنے محل کو اس وقت نامکمل سمجھتا ہے جب تک کوئی لڑکی اس کی زندگی میں قدم نہ رکھے۔

    اور یہ بھی حقیقت ہے کہ مردوں کو لڑکیوں کی توجہ اور ان کی ہمدردی کی زیادہ ضرورت ہوتی بہ نسبت لڑکیوں کو مردوں کی ضرورت؟

    لڑکیاں جب تک مردوں کا خیال رکھتی رہیں تب تک تو وہ لڑکیاں ہی کہلائیں گی مگر جہاں انھوں نے اپنی توجہ ہٹائی اور اپنے خلوص کو دیگر افراد (بچوں، داماد، بچوں کے بچوں وغیرہ) میں بانٹا وہ لڑکیوں سے عورت بن جاتی ہیں اور یہ روپ مردوں کے لئے ناقابل برداشت ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    گویا عورتوں کی عمر کا تعلق برسوں سے نہیں بلکہ ان کے برتاو پر منحصر ہے۔۔۔


    یہ میری رائے ہے اور آپ کو 100 فیصد حق حاصل ہے کہ آپ اس سے اختلاف کریں۔۔۔۔۔
     
    مالا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تعارف دیا ہے جی ، امید ہے مزید کچھ کہیں گی
     
  4. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    لتا کو تو غصہ آجا تا ہوگا مگر مالا کول مائنڈڈ ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    ہاہاہا بہت رعایت دے دی ہے آپ نے
     
  6. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    مجھے آپ کی تحریر سے اتفاق ہے۔ آپ درست تجزیہ کرتے ہیں
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں