1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by بےلگام, Jun 27, 2012.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گڑ بنتے ہوئے دیکھنا بھی بہت یاد آتا ہے
    [​IMG]
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بچپن کے کلاس فیلو نصراللہ کبھی کبھی مجھے تم بہت یاد آتے ہو
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی یاد آتا ہے
    [​IMG]
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی منوڑہ پر جانا بھی کبھی کبھی یاد آتا ہے
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بولٹن کرکٹ کلب بھی بہت یاد آتا ہے
    [​IMG]
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فیصل آباد روڈ والی نہر ہے شاید اور یہ جال مچھلیاں پکڑنے کے لئے ڈالا ہوا ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی کبھی جوانی میں یہاں نہانے جاتے تھے آم لیکر
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دلچسپ واقعہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا وہ مجھے ساری زندگی نہیں بھولے گا
     
    ملک بلال likes this.
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کون سا بھلا؟ :soch:
    واقعہ لکھ کر مجھے ٹیگ لازمی کر دیجیے گا۔ :rolleyes:
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    @ملک بلال بھائی صاحب
    آپ کو شاید پتہ ہے یا نہیں میرا پیر خانہ چک نمبر 35 ٹو آر میں ہے۔ جو کہ اوکاڑہ شہر سے اس نہر کے پل پر سےگزر کر چند میل آگے ہے فیصل آباد روڈ پر ۔میں پہلی بار 1977 میں گیا تھا ،اور یہ دوسری بار جولائی 1989 میں تھا ۔میں لاہور سے اوکاڑہ والی بس میں جا رہا تھا ۔
    اوکاڑہ سے 6 میل پہلے ریلوے کے پھاٹک کے قریب(شاید اسے فیصل آباد موڑ کہتے ہیں ) بس سے اتر گیا ۔ہاتھ میں ایک پلاسٹک کا بیگ تھا جس میں چند کپڑے تھے ۔اسی نہر کے کنارے پیدل چلتا ہوا جا رہا تھا۔سخت گرمی تھی ،پیاس لگی تو نہر کا گندھلا پانی پینے کو جی نہ چاھا۔اور یہ یقین بھی نہیں تھا کہ میں صحیح سمت جا رہا ہوں یا نہیں ۔جو موٹر سائیکل یا کار قریب سے گزرتی میں ہاتھ اٹھا کر اسے روکنے کی کوشش کرتا لیکن وہ اور تیز ی سے پاس سے گذر جاتے ۔اتنے میں سکول کے دو لڑکے سائیکل پر آ رہے تھے ۔ان کے ہاتھ میں کاپیاں اور گتہ تھا ۔میں نے انہیں روکا تو وہ رک گے ۔میں نے پوچھا کہ چک نمبر 35 ٹو آر اسی طرف ہے یا میں غلط جا رہا ہوں ۔انھوں نے کہا کہ صحیح جا رہے ہو لیکن کافی دور ہے۔پھر خود ہی کہا کہ ہم ایک (1 ) چک میں جا رہے ہیں اور ابھی واپس آ کر آپ کو ساتھ لے چلیں گے ۔آپ سیدھے چلتے جاؤ۔سڑک پر چلتے چلتے دیکھا کہ سڑک کے کنارے بکریوں والے بیٹھے ہوئے ہیں میں ان کے پاس گیا اور پوچھا کہ آپ کے پاس پانی ہے ۔انھوں نے مجھے مٹی کے برتن میں پانی دیا ۔میں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور پوچھا کہ میں آپ کو کیا نظر آتا ہوں ،انھوں نے کہا کہ انسان ،میں نے پو چھا کہ پھر یہ موٹر سائیکل والے اور کاروں والے جن کو میں ہاتھ اٹھا کر روکنے کی کوشش کرتا رہا ہوں ،وہ پاس سے رفتار اور بڑھا کر گزر جاتے تھے ،انھوں نے کہا کہ اس سڑک پر ڈاکے پڑتے ہیں ،اور آپ کے ہاتھ میں جو بیگ ہے ۔وہ سمجھتے ہیں اس میں شاید اسلحہ ہے۔اتنے میں وہ دونوں سائیکل والے آ گے ،انھوں نے مجھے سائیکل پر بٹھایا اور باری باری سائیکل چلا کر مجھے 35/2آر پہنچایا۔میں ان دونوں کا ہمیشہ احسان مند رہوں گا اور یاد رکھوں گا۔لیکن ان سے میری دوبار ملاقات کبھی نہیں ہوئی ۔
     
    Last edited: Aug 27, 2013
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل حالات میں چھوٹی سی خوشی ملنا بھی کبھی کبھی اچھے حالات میں بڑی خوشی ملنے سے بہتر لگتا ہے
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں صحیح فرمایا آپ نے
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تم کبھی کبھی یاد آتے ہیں اے ونڈوز 1۔3
     
    ملک بلال likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس دنڈو ایکس پی والا ٹاور ابھی بھی پڑا ہوا ہے
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے لوگ ہر دور میں موجود رہے ہیں۔ اور اللہ کے بہت سے بندے اللہ کی مخلوق کے کام آتے ہیں۔
    اللہ کریم ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
    آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اتنے پرانے ہیں :eek:
    ویسے مجھے ونڈوز 3.1 سے بھی زیادہ DOS-6.22 یاد آتا ہے۔ بلکہ اب بھی کئی دفعہ کام ڈاس پر چلا لیتا ہوں۔:)
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں 100فی صد درست
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو جب ڈوس۔22-6 یاد آتا ہے تو پھر ہمیں تو اتنا پرانا نہ کہیں جی :chp:
     
    ملک بلال likes this.
  20. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسی کیسی یادیں آتی ہیں آپ لوگوں کو۔۔۔کچھ اچھی یادیں نہیں ہیں کیا۔۔۔۔:)
     
    پاکستانی55 likes this.
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو تو یاد کرتے تھے مگر آپ آتی ہی نہیں تھیں
    اس لئے بچی کھجی یادیں ہی تازہ کرتے تھے :chp:
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں نہر پہ نہانے جاتے اور مٹی و دھوپ میں رنگ سیاہ ہوجاتا
    گھر والے سختی کرتے مگر جب زرا تیرنا آگیا تو پھر ۔۔۔پوچھو ہی نہ۔۔۔
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کے ساتھ ساتھ نہریوں کا پانی بھی صاف نہیں رہا
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملتان میں گذرے ہاسٹل لائیف کے دن بہت یاد آتے ہیں
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گلیاں بہت یاد آتی ہیں
    [​IMG]
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں ہمسائے کے گھر شریں کے درخت پر چڑھنا بھی یاد آتا ہے
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں اسکول جاتے ہوئے یہ ٹنکی ہمارے راستے میں پڑتی تھی اور آج کل یہاں اتوار بازار لگتاہے۔
    59802003.jpg
     
    ابو تیمور likes this.
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بارشوں کے موسم میں ہمارے ہاں بہت بارش ہوتی تھی اور ہم بارش کے پانی میں نہاتے اور ایک دوسرے پر پانی پھینکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    20120711_26.jpg
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]
    پرانا کنواں اور گنے کا کھیت بہت یاد آتے ہیں
     
  30. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] ہم اپنے ایک دوست ذوالفقار سے ملنے ننکانہ صاحب اس کے ڈیرے پر گئے تھے تو صبح سون کر اٹھنے کے بعد کچھ ایسے ہی مناظر تھے
    2005
     

Share This Page