1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏27 جون 2012۔

  1. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    اب یہ لڑی بنارہا ہوں میں نہیں جانتا کوئی پسند کرتا ہے یا نہیں
    جب تم چلے جاتے ہو مجھے بہت یاد آتے ہو یا اتی ہو :113:

    مطلب کے جب آف لاین ہوں تو یاد بہت اتے ہو
     
  2. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    جب ھارون بھائی آف لاین ہوجاے مجھے بہت یاد اتے ہیں
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    جب مصیبت پڑتی ہے تو اے خدا مجھے تم بہت یاد آتے ہوں
     
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    میرے خدا تم مجھے بہت یاد آتے ہو
    کیوں کے میں نے ایک دن تیرے
    پاس آنا ہے نا اس لیے میں چاہتا ہوں ہر وقت تیری یادوں میں کھویا رہنا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    اس لڑی میں اور مس کرنے والی لڑی میں کیا فرق ہے بابیو
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    بس نام میں فرق ھے
     
  7. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    لگتا ہے مس والی لڑی ختم ہونے والی ہے تو یہ بنائی گی ہے

    مجھے تم یاد اتے ہو یہ الفظ سادے الفظ ہے جو عام سے آدمی ہوتے ہے جیسے میں اور مس والی لڑی میں انگلش اردو مکس ہے فرق یہ ہے جناب ھارون بھائی جان
    کچھ سمجھ گے کیا یا نہیں

    مجھے تم یاد آتے ہو ھارون بھائی
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں


    محمدداؤدالرحمن علی اپنے بڑے بھائی کو گاہے بگاہے رابطے میں رکھو کہ وہ تمہیں بہت یاد کرتا ہے۔

    ہوسکے تو شجاع آباد آموں کی دعوت دے کے دیکھو شاید شیرینی کام کرجائے؟
     
  9. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    ھارون بزرگو کہاں ہو اتے کم اتے ہو زیادہ جاتے ہو مجھے ہی تم اتنے کیوں یاد اتے ہوں
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    تپتی دوپہروں میں سردیوں کے دن۔۔مجھے تم بہت یاد آتے ہو
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    مجھے بھی:car:
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    جب کوئی ہاں میں ہاں ملائے تو ہادیہ جی۔۔مجھے آپ بہت یاد آتی ہو
     
  13. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: مجھے تم بہت یاد اتے ہوں

    حریم آپ یہاً ں آکر اتنی چلی جاتی ہے تو آپ کی گپ ہم کو بہت یاد آتی ہے
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب مس کرنے والی لڑی تو ہے نہیں
    اس لئے اسی کو ہی آگے بڑھایا جائے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پرانے انجن ٹھیک کر وا کر اسٹارٹ کر دیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    رکی ہوئی لڑیاں چل پڑیں گی
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    منور چشتی جی جب بھی آپ کے اوتار پر نظر پڑتی ہے
    مجھے تم بہت یاد آتے ہو
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو!
    میں بھی کسی کو کہنا چاہتا ہوں
    -
    -
    -
    -
    مجھے تم بہت یاد آتے ہو :84:
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کہہ ڈالیں اس کا نام لے کر :84:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نام آپ دس دیں ، کہہ میں دیتا ہوں :84:
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پنڈ دے پپل دی چھاں تے نال دے چھپڑ دی شاں شاں بھی یاد آتی ہے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ کی کسی اور میری اُسی ایک تو نہیں ہو سکتی ناں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر ! میں کسی کو بھی کہہ دوں ؟
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لمبی تان کی بجائے ذرا ہلکی تان میں بتا دیں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی ہلکی کہ مکمل نام ادا ہو جائے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    کس کا نام ؟
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیڈر صاحب بتائیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں