1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقی واقعات پر مبنی لطائف

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ع س ق, Jul 10, 2006.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل میرے ساتھ لطیفہ ہو رہا ہے ، جس سائٹ پر ہوں وہاں تمام لیبر اور سپروائزر انڈیا کیرلہ سے نئے بھرتی ہو کر آئے ہیں ، نہ وہ ہندی جانتے ہیں نہ انگلش ، عربی کی تو خیر بات ہی نہ کریں ۔ اس لیے ساری بات چیت بین الاقوامی زبان میں ہو رہی ہے ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی دونوں بونگے
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کونسے ملک کی بین الاقوامی زبان
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی وہ ہی ہیں جس کے بارے میں کان کے پاس ہاتھ لے جاکر انگلی گھما کر اشار ہ نہیں کرتے
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب ہے پاگل
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پتا چل گیا بین الاقوامی زبان کا
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑا تھوڑا سا
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں نہیں ، سارے ہی بونگے ہیں ۔
    میں جانے کیا کیا بولتا رہتا ہوں اور وہ سب جانے کیا کیا جواب دیتے رہتے ہیں آخر بات اشاروں پر آ کر رک جاتی ہے ۔
    اور یقین کیجئے ایک دوسرے کی ایک معمولی سی بات سمجھنے سمجھانے میں ہمیں آدھا آدھا گھنٹہ لگ جاتا ہے ۔
    اب کل کی ہی بات سُن لیجئے ، مجھے سپروائزر سے یہ بتانا تھا کہ وہ چھت کے سلیبس ڈرائینگ کے مطابق نہیں رکھوا رہا ۔
    مگر کوشش کے باوجود میں اُسے یہ بات نہیں سمجھا پا رہا تھا ، مجبورا مجھے خود کرین آپریٹر کے پاس جانا پڑا اور اللہ کا شکر ہے وہ پاکستان گجرات سے تھا میں نے اُسے سمجھایا اور پھر خود چھت پر چڑھ کو کچھ سلیبس کے پیس رکھوائے ، تب جا کر سپر وائزر کی سمجھ میں میری بات آئی ۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    گونگستان کی ۔
     
    نعیم likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    1992 میں میری دادی مرحومہ مغفورہ رحلت فرما گئیں کافی سارے مہمان افسوس کیلئے آئے ، ساتھ ہی واصف حسین صاحب کے حالیہ دیس ملتان سے ہماری امی جی کی خالہ اور ان کا فرزند ارجمند بھی تشریف لائے موصوف جوان تھے مگر عقل و خرد سے پیدل ،
    صبح ناشتے میں مہمانوں کی چائے سے تواضح ہورہی تھی کہ ان صاحب نے رونا شروع کردیا اور کہا کہ میں کپ یا پیالے مین چائے نہیں پیوں گا مجھے حاجی پیالے میں چائے دی جائے ہم بہت حیران ہوئے کہ حاجی پیالہ کیا بلا ہے اب نانی جی سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا حاجی پیالہ اس پیالے کو کہتے ہیں جس میں ناشتے والی ریڑہیوں پر چاول کھائے جاتے ہیں ، اب مجھے صبح صبح شہر جانا پڑا اور دکان کوئی نہیں کھلی تھی ایک ناشتے کی ریڑہی والے سے پیالہ خریدا اور موصوف کو چائے پیش کی گئی ۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور بے چارہ ناشتے کی ریڑھی والے بھائی صاحب نے دُکانین کھلنے تک ناشتہ " بُکوں " میں دال کر بیچا ہو گا ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نکمے پتر میں نے ایک پیالہ لیا تھا سارے نہیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُس ایک پیالے والے گاہک تو بکوں میں ہی نبٹائے گئے ہونگے ۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو بھاگو یہاں سے سین آپاں جی کو آنے دیں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جم جم آئیں سین آپاں جی ۔ ۔ ۔
     
  16. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم میٹرک کے امتحان کے بعد گھر آئے ہوئے تھے، سارا دن کرکٹ کھیلتے اور شام کو اپنے دوستوں اور کزنوں کے ساتھ گپ شپ کےلیے اوپر گاؤں چلےجاتےاور کافی رات گئے تک لوٹتے، ہم ان دنوں اچھےخاصےشریف پڑھاکو ٹائپ بچے ہوتےتھے اور سنگ ساتھ بھی اچھے لڑکوں کے ساتھ تھا اس لیے ابا جی جوکہ عام طور خاصے غصہ ور طبیعت کے روایتی والد تھے کو کوئی خاص اعتراض نہیں ہوتا تھا۔ اوپر گاؤں جانے کا مطلب یہ کہ ایک تو ہم گاؤں سے کوئی ایک میل دور ویرانے میں رہتے تھے اور دوسرے گاؤں کی نسبت ہم ذرا نشیبی علاقے میں تھے یا یوں کہہ لیں کہ گاؤں ایک ٹیلے پر تھا ۔ اس لیے بات چیت میں جب یہ کہا جاتا کہ فلاں اوپر گیا ہوا ہے تو اس کا اشارہ اللہ جی کے ہاں نہیں بلکہ اپنے آبائی گاؤں جانے کا ہوتا ہے ۔
    ایک چاندنی میں نہائی ہوئی رات کو ہم آدھی رات سے ذرا پہلے گھر لوٹے تو دیکھا کہ اباجی اور امی جان صحن میں کھڑے ہیں ، ہمیں دیکھا تو صحن کے کنارے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کچھ کہا جو ہمیں زیادہ سمجھ نہیں آیا۔ لیکن اشارے کی سمت دیکھا تو وہاں ایک بچھڑا نظر آیا۔ میں یہ سمجھا کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ بچھڑے کی رسی کھل گئی ہے اور اس کو پکڑ کے باندھ دو ۔ آداب فرزندی کے جوہر دکھانے کا ہمیں کبھی کبھی ہی موقعہ ملتا تھا، ہم نے آؤ دیکھا نہ تاؤ بچھڑے کو پکڑنے کی خاطر اس کی جانب لپکے۔
    نامعقول بچھڑا بھاگ کھڑا ہوا، ہم بھی بچھڑے کی ہی طرح نوجوانی کے نشے اور سٹیمنے میں چُور تھے ، اس کے پیچھے لگ گئے ۔ ہمارے گھر کے چاروں طرف کھیت یا میدانی ٹیلے ہیں ، بچھڑے نے تین چکر لگانے کے بعد ہمت ہار کر ہتھیار ڈال دیئے اور ہانپنے لگ گیا، ہم نے اس کے گلے میں رسا ڈالا اور فاتحانہ انداز میں والدین کی خدمت میں پیش کردیا کہ اس کو کھرلی پہ باندھ دیں اور قرار واقعی سزا دیں تاکہ اس کی ماں گائے بھی عبرت پکڑے اور آئیندہ اس کی تربیت میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھے۔ لیکن ابا جی نے کہا کہ یہ ہمارا بچھڑا نہیں ہے ، پتہ نہیں کس کا ہے ؟ ہم نے تو یہ کہا تھا کہ اس کو گھر سے باہر نکال کے گاؤں کے راستے پہ ڈال آؤ، خود ہی اپنی راہ پہچان کے اپنے ٹھکانے کو چلا جائے گا۔ تم اس کو جانے ہی نہیں دے رہے تھے ۔
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بَچھڑا کچھ اس ادا سے
     
    عمر خیام likes this.
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ۔۔۔ عمر خیام بھائی کیا بات ہے آپ کی بچھڑا کشی کی
     
    عمر خیام likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے عمر خیام جی رسہ گیری کرتے تو کافی کامیاب رہتے
     
  20. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جناب پہاڑی پینڈو بندے ہیں ۔ ہمارے ہاں ہر کوئی ہر کسی کو اور ان کی بھینس بکریوں کو بھی جانتا ہوتا ہے ۔کسی کے مویشی کو رسہ گیری کرکے بیچنا تو محال اس کو دوسرے گاؤں تک نہیں لے جاسکتے ۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو بڑے مسائل ہونگے آپ کیساتھ
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ایک بہت ہی پیارے دوست ہیں عبدالستار ، ان کا گھر ڈبل سٹوری ہے ہمارا جس دن کوئی ہلہ گلہ کرنے کا پروگرام ہو سب دوست وہاں جمع ہوجاتے ہیں اور بھابھی بچوں سمیت اوپر والی منزل میں شفٹ ہوجاتے ہیں ۔
    خود وہاں کوکنگ کرتے ہیں اور کھاتے پیتے ہیں ، کچھ دن پہلے پروگرام جاری تھا کہ بھابھی کو پڑوس والے گھر میں جانا پڑا ستار کی بھابھی کی طرف پیٹھ تھی تو منور چشتی نے کہا اوئے ستار آج عاصمہ دا فون نئیں آیا (ستار آج عاصمہ کا فون نہیں آیا) ستار نے بھی مذاقاً کہہ دیا نہیں اتنے میں بھابھی بلکل قریب پہنچ گئیں اور ستار ہنس دیا تو میں نے جلدی سے کہا میں تنیوں کنی واری آکھیا اے منور نوں کوئی گل نہ دسیا کر ہن بھگت (میں نے تمہیں کتنی بار کہا ہے منور کو کوئی بات مت بتایا کرو، اب بھگتو)
    بس پھر آپ جانتے ہی ہیں ،
    اور بھابھی کا یہی بیان تھا ہن پا جی نے کہیا اے او تے نئیں چوٹھ بولدے






    اب ہم نے عید پر بھابھی کو حلفاً بیان دیا کہ یہ سب مذاق تھا ۔
     
    نعیم likes this.
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور عید تک بیچارے عبدالستار بھائی صاحب کے ساتھ جو کچھ ہوا ہو گا ، اسی لیے میں کہتا ہوں ہر آدمی کو کم از کم دو شادیاں ضرور کری چاہیے ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی عرف آپکے چاچا جی کو بھی آپ نے ہی تو نہیں یہ پٹی پڑھائی ؟؟؟
     
    ھارون رشید likes this.
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! آپ تو جانتے ہی ہیں ، میں تو معصوم سا ہوں ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی معصومیت بھی اتنی معیاری ہے جتنا میرا بھولا پن :wink:
    اب وہ بندہ ڈھونڈنا پڑے گا جس نے بڑے بھائی کو دوسری کے چکر میں ڈالا ہے۔

    کہیں اپنے ملک بلال بھائی تو نہیں ؟؟؟ :soch:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال چاچو ابھی خود پہلی کے چکر میں نہیں پڑے ، وہ ایسا کام نہیں کر سکتے ۔
    البتہ الکرم چاچا جی یا پھر جناب واصف حسین بھائی جان کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں ھارون رشید نے تو بڑے بھائی کو یہ مشورہ نہیں دے ڈالا ؟؟؟
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ دونوں میرے خلاف کیا پرا پیگینڈا کررہے ہیں
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو آپکی مدد کررہا تھا کہ آپکی دوسری شادی کی آرزو گوگل سرچ کا حصہ بن جائے شاید کسی 70۔80 سالہ بیوہ کی نظر پڑجائے اور بیبے منڈے کا نصیبا جاگ اٹھے :dilphool:
     

Share This Page