1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہادیہ جی کے لیے دعائے صحت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏20 مارچ 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہادیہ جی پہلے سے بہتر ہیں۔ اور معصومہ جی بھی اچھی ہیں اب!
     
    احتشام محمود صدیقی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ شکر تیرا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہادیہ بہن سمیت ہر بیمار کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

    ویسے ہادیہ بہن کی صحت کا مسئلہ کیا ہے؟
    کیا خدانخواستہ ہادیہ بہن کی صحت اتنے تسلسل سے خراب رہتی ہے کہ مستقل لڑی بنتی جارہی ہے ؟؟؟
     
    احتشام محمود صدیقی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کوئی شک نہیں کہ پچھلے کچھ دن ہادیہ جی کے لئے بہت تکلیف دہ گزرے لیکن اللہ تعالی شفا دینے والا ہے اور آپ کی دعائوں کی بدولت اب ہادیہ ماشاء اللہ پہلے سے بہت بہتر ہوگئی ہے ان کا بی پی نارمل رہنے لگا ہے اور وہ خیر سے کل اپنے گھر آرہی ہیں واپس ۔۔۔۔۔۔۔
    آج بہت دنوں کے بعد آنے پر مجھے لگا کہ آپ سب کو مطلع کروں اور ہادیہ جی آپ سب کی پر خلوص دعائوں کی بہت مشکور ہیں اور بہت خوش بھی کہ آپ سب ان سے اتنا پیار کرتے ہیں بلکل ایک خاندان کی طرح ۔۔۔۔۔۔
     
    ہادیہ اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کوئی شک نہیں کہ پچھلے کچھ دن ہادیہ جی کے لئے بہت تکلیف دہ گزرے لیکن اللہ تعالی شفا دینے والا ہے اور آپ کی دعائوں کی بدولت اب ہادیہ ماشاء اللہ پہلے سے بہت بہتر ہوگئی ہے ان کا بی پی نارمل رہنے لگا ہے اور وہ خیر سے کل اپنے گھر آرہی ہیں واپس ۔۔۔۔۔۔۔
    آج بہت دنوں کے بعد آنے پر مجھے لگا کہ آپ سب کو مطلع کروں اور ہادیہ جی آپ سب کی پر خلوص دعائوں کی بہت مشکور ہیں اور بہت خوش بھی کہ آپ سب ان سے اتنا پیار کرتے ہیں بلکل ایک خاندان کی طرح ۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  7. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ!
    خوشی ہوئی یہ جان کر کہ ہادیہ بہنا کی طبیعت اب بہتر ہے اللہ کریم شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
    تاکہ جلدی سے وہ فورم پر واپس آ کر اپنی نوک جھونک سے رونق لگا سکیں۔ اور معصومہ بہنا آپ خود کہاں غائب ہیں یہ تو بتائیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب مالک ذوالجلال کے حضور ہادیہ بہن کے مزید صحت کیلئے دعا گو ہیں ۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یاالہی ہم سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور ہمیں ایک دوجے کیلئے باعث رحمت بنانا۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    الحمد اللہ
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک انہیں جلد مکمل صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
     
  16. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ان پر رحم کرے اور ان کو ٹوٹل صحت دے ۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپ سب کی دعاؤں کی بدولت میں اب بالکل ٹھیک ہوں اور الحمداللہ واپس گھر آ چکی ہوں ،آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی بہن کو یاد رکھا اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔میں نے بھی آپ سب کو بہت مس کیا،اب جلدی سے سب آن لائن آجائیں تو میں سب کا سر کھا سکوں ۔اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
     
    سانا، عفت فاطمہ، محمدداؤدالرحمن علی اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ اور خوش آمدید
    ہادیہ جی
    السلام علیکم
    آپ کو صحت یابی کے لئے میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالی آپ کو مکمل تندرستی عطاء فرمائيں اور آپ ڈاکٹر کے مشورہ پر اپنے معمولات کو اپنائیں۔
    اپنا بہت خیال رکھیں۔۔۔۔۔
    مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کو فورم پہ دیکھ کر۔۔۔۔۔۔
    والسلام علیکم
    غوری
     
    ہادیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام اور خوش آمدید میری بہن اللہ کا لاکھ لاکھ شکرہے کہ اس نے آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائی ۔آپ کو آن لائن دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔
     
    ہادیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ غوری جی
    جی بالکل، آج کل ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق ہی معمولات ہی اپنائے ہوئے ہیں ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
    پاکستانی بھائی، میں خود بہت خوشی محسوس کر رہی ہوں واپس آکر،آپ کیسے ہیں پاکستانی بھائی ،آپ سے بات کرکے بھی بہت اچھا لگا۔
    خوش رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا بہت کرم ہے ۔یقین مانیں آپ کو آن لائن دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ہے
     
    ہادیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل یقین ہے پاکستانی بھائی:)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہادیہ ادی بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ سے مکمل صحت یابی کی طرف بڑھتا دیکھ کر
    آپ کے ہاں تو پھر سے شدید گرمیاں شروع ہو گئی ہوں گی
    اس لئے خاص طور پر بہت احتیاط کی ضرورت ہے اس گرمی میں ادی آپ کو
    میری دلی خواہش ہے کہ جلد سے جلد آپ مکمل طور پر ٹھیک ہو جائیں تاکہ میں آپ کو پھر سے خوب تنگ کر سکوں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    یا اللہ کریم آپ کا کروڑہا احسان کہ ہماری پیاری بہن بخیریت ہیں ، اچھی آپاں جی اب غیر حاضری نہیں چلے گی
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ
    ہادیہ ! آپ کو دوبارہ آن لائن دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہادیہ آپی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ہادیہ بہن۔ اللہ کا شکر ہے ۔اللہ پاک نے آپ کو صحت یابی سے ہمکنار کیا۔ مبارک ہو۔ قبیلہ کے تمام افراد بہت خوش ہیں۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ادا
    کیسے ہیں آپ؟مجھے بھی بہت خوشی ہوئی پھر سے آپ سب کے درمیان آ کر۔بس ادا دعا کریں کہ بالکل صحیح ہوجاؤں ،میں بھی آپ سب سے گپ شپ بہت مس کرتی ہوں
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کیسے ہیں آپ ھارون بھائی ؟
    جی بھائی اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ اب صحت کافی بہتر ہے۔جی بھائی پوری کوشش کروں گی کہ شکایت کا موقع نہ دوں اب آپ کو۔:)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں