1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ثناء, May 30, 2006.

  1. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    میں نے خواب دیکھا کہ پراٹھا کھا رہا ہوں میں نے یہ سب کو سنایا ۔ تنگ اکر گھر والوں نے پراٹھا پکا دیا ۔ اب اپ سب کو سنا رہا ہوں کہ کچھ خواب سچے ہو جاتے ہیں
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    گھروالوں میں کون کون شامل ہیں یہ تو بتائیں ذرا
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر



    جی ! آپ اپنے خواب کو سچا ثابت کریں ، اور ہم سب کے لیے گھر والوں سے پراٹھے پکوا کر لائیں :84:
     
  4. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    مام ، ڈیڈ ۔ نانی ۔ خالہ ۔ سسٹر سب
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    یعنی آپ ابھی ہماری پرجائی کے وس نہیں پڑے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    مگر ! اپنے سچے خواب کے مطابق ہم سب کے لیے پراٹھے پکوا کر لائیں نا ۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    ابھی ماں جی کا راج ہےمل جائیں گے بھئی
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    یعنی ہم ، انتظار فرمائیں ۔
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    بولے تو۔۔۔مَرچاں
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    مرچاں جو لگتی ہیں

























    شادی بیاہ پہ
     
  11. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    نہیں وہ والی مرچاں نہیں۔۔وہ جو کھانے میں ڈالتے ہیں۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    یعنی مرچاں والے شیخ
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    یہ بولی میری سمجھ سے باہر ہے
     
  14. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    یہ بولی ہے ہی ایسی جناب
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    آپ پنجاب سے نہیں‌ہیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    شیخ چلی کا خواب ، ہنوز خواب ہی ہے :6:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    وتایو فقیر والی کہانیاں بھی خیالی ہی ہیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    خیالی ہی سہی ، پر علم و حکمت سے خالی تو نہیں نا ۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    مگر اب مجھے ہادیہ آپاں کی عقل دانش پہ شک ہونے لگا ہے
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    مگر ایسا کیوں ہوا ہے
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    وہ بھی وعدے زیادہ اور وعدے وفا کم کرتی ہیں
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    سمجھ نہیں آ رہا ایسا کیوں کر ہوا ہے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    ہادیہ ! آپ نے تو شیخ چلی بھی حریان و پریشان کر دیا ہے :6:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    میمن اور شیخ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں :133:
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    میں بھی کچھ ایسا ہی سوچ رہا ہوں :84:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    یہ ہادیہ آپاں تو حد سے زیادہ میمن ہوگئی ہیں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    وہ شاید بھول چکی ہیں ، اُنہیں یاد کروانا پڑے گا ۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    ابھی یاد کرواتا ہوں :84:
     
  29. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر


    آصف جی کیا یاد کروانا ہے
    دونی کا پہاڑہ ؟
     
  30. روشنی 6655
    Offline

    روشنی 6655 ممبر

    Joined:
    Jan 27, 2012
    Messages:
    658
    Likes Received:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیخ چلی کے خواب اور ان کی تعبیر

    ابھی تک آپ کی یاد دہانی پہنچی نہیں ہادیہ میم تیکر آصف پاجی:bigblink:
     

Share This Page