1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏2 مئی 2012۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    بھائی جان
    بدنام تھوڑی کر رہا ہوں‌


    اپنی مشکل بتا رہا ہوں
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اس میں مشکل پہلو کیا ہے؟
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ہوتا ہے سب کچھ جان کر بھی خاموش رہنا
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    میرے لئے تو مشکل اس سوال کا جواب ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    یعنی آپ کی طرف سے جواب ہی سمجھیں
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام حق بات کو ٹھوک بجا کر بیان کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام نا انصافی ہوتی دیکھنا
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام غلط کاروں کے سامنے خاموش رہنا۔۔۔۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    میرا مطلب تھا کہ اس سوال کا جواب ہی مشکل ترین کام ہے۔
     
  10. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ہے اب آپنے آپ کو خاموش رہنے سے روکنا:takar:
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام ہے اب چپ رہنا
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    انتظار کرنا بھی مشکل کام ہے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام اسمااور ہادیہ ادی سے بات ہو پانا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    یہاں سے جانا بہت مشکل لگتا ہے
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    ہاں بھائی مشکل تو ہے پر ۔۔۔۔۔
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    کبھی کبھی مشکل کام مشکل لگے تو چھوڑ دینا چاہیئے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام کسی ایسے شخص سے گفتگو کرنا جس کی شناخت مشکوک ہوجائے۔۔۔۔
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام دوستوں کو مس کرنا
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    انتظار
    --------
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام مشکل ہی ہوتا ھے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مجھے تو خفیہ رہنا بھی مشکل لگتا ہے
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اس وقت آن لائن ہونا جس وقت تقریباً سب آن لائن موجود ہوں
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    تو جناب آج خفیہ آن لائن ہیں اسی لئے 32آف ہے۔
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    مشکل کام نیند کا پورا نہ ہونا
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    کمپیوٹر سے اٹھنا بھی بہت مشکل کام ہے
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    خاص کر جب کوئی دوست کافی عرصے بعد آن لائن آئے
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    صبح اسکول کے لئے اٹھنا تو دنیا کا مشکل ترین کام ہے:122:
     
  28. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    لیکن میں تو خود ہی اٹھ جاتی ہوں
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اٹھتی تو میں بھی خود ہوں لیکن اٹھنا بہت مشکل لگتا ہے:139:
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: آپ کو مشکل ترین کام کون سا لگتا ھے

    اب جب جانا ہے تو مشکل کیسی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں