1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏19 جولائی 2009۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    پر ا س میں بچپن کی بات کہاں تھی:soch:
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    آپ میٹھا کدو کھایا کریں تاکہ آپ کی نظر میری طرح اچھی ہوجائے۔۔۔
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    ہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    اب کوئی بات بچپن کی بھی ہوجائے۔
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    جی میں بچپن میں بچی تھی
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    لیکن میں بچپن میں بچہ ہوا کرتا تھا
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    پر میں تو بچی تھی بچہ نہیں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بچپن میں مجھے دکن کے بارے میں بالکل علم نہیں تھا۔
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    میں‌بچپن میں اسکول جاتی تھی
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    خوشی سے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بچپن یا کسی کو نہیں آیا کافی دن سے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بچپن میں ہمارا پسندیدہ کھیل دوڑنا اور ایک دوسرے سے سبقت لے جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    اچھا تو ریس کہیں نا
     
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم ایک بورڈنگ سکول میں رہائش پذیر تھے ۔اور ہاسٹل کے میس کا مردانہ ہاتھوں کا بے مزہ کھانا کھا کھا کے بیزار ہوچکے تھے ۔ ایک دن جب گھنگھور گھٹا چھائی ہوئی تھی اور ہلکی ہلکی بارش ہورہی تھی ۔ ہاسٹل وارڈن کے آنے کا امکان کم تھا ہم سب کمرے کے لڑکوں نے سوچا کہ موسم کو ذرا لطف اندوز کرنا چاہیے ۔ ہاسٹل کے چاچا جی یعنی چوکیدار سے مل ملا کے چینی اور سوجی بازار سے منگوائی گئی۔ اور ٹفن کے ڈبے میں کمرہ گرم کرنے والے تاروں والے ہیٹر پر حلوہ بنانے کی کوشش کی گئی ۔ ڈبے کا حجم چھوٹا تھا اور اجناس کی مقدار زیادہ ۔ اسی طرح ہم میں بھی پکانے کا جوش و ولولہ زیادہ تھا لیکن تجربہ کم ۔ نتیجہ یہ ہوا کہ جو کچھ پکا وہ حلوہ نہ تھا ۔ بلکہ وہ پکا بھی نہ تھا، جو مواد اوپر تھا وہ بالکل کچا رہا نیچے والا جل گیا اور درمیان والا البتہ کچھ کچھ کھانے کے قابل تھا ۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    چلیں آپ نے شوق تو پورا کر لیا نا
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    مجھے تو میرا بچپن یاد نہیں آرہا ہے کسی کو یاد آرہا ہے کیا
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    آپ کا بچپن کسی اور کو کیسے یاد آسکتا ہے سارا جی
     
  18. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    یہاں پر کچھ بھی ہو سکتا ہے حریم جی
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    اچھا آپ کو یاد نہیں
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    مجھے یاد ہے ،
    میں اپنے بچپن میں بچہ تھا ۔
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    ہاں یہ تو مجھے بھی پتا تھا
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    پھر آپ نے مجھے بتایا کیوں نہیں ۔ پھوپھو جی ۔
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    اس لیے کے آپ کو خود ہی یاد تو ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں‌یاد آگئے
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بچپن یاد کرنے سے آچھا ہے اللہ اور اس کے رُسول کو یاد کرے سب
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    مجھے تو کچھ یاد نہیں آرہا ہے
     
  27. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    بچپن گزرے لمبا عرصہ ہوگیا ہو یاد نہیں رہتا
     
  28. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    اور کوئی ہے کیا جسے اُن کا بچپن یاد آرہا ہو
     
  29. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    اتوار والے دن بھائی ھارون ک پاس غزل سنی تھی

    یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو،،،،،،،،،،

    تب سے بچپن ےاد آ رہا ہے
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میرے بچپن کے دن ۔ ۔ ۔ ۔ کتنے اچھے تھے دن

    کاش ایسا ہوتا ۔
     
اس صفحے کو مشتہر کریں