1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

Discussion in 'گپ شپ' started by محمدداؤدالرحمن علی, Apr 29, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    والسلام :happy:
    میں بالکل ٹھیک، آپ کیسی ہیں میم؟
     
  2. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بہت شکریہ بھائی :happy:
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ کو فائن آرٹ سے دلچسپی ہے؟
     
  4. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اللہ کا شکر ہے :khao:
    اچھا لگا آپ کو دیکھ کر
    لیکن آپ مجھے میم کیوں کہہ رہی ہیں ڈئیر آپ صرف نام سے بھی پکار سکتی ہیں:139:
     
  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    اللہ کا کرم ہے سسٹر
     
  6. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    مجھے "میم" کہنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔۔۔۔:happy:

    اگر آپ کو بُرا نہ لگے تو،،،،،،،،،،،
     
  7. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    تھوڑی بہت ہے۔۔۔۔۔۔
     
  8. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اسکول میں بھی میم۔۔۔۔اور یہاں بھی۔۔۔:139:
    آپ کو اچھا لگتا ہے تو کوئی بات نہیں:yes:
     
  9. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ویسے اگر آپ کو پسند نہیں تو کوئی بات نہیں۔۔۔
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    مجھے بھی کچھ اچھا لگتا ہے
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    فائن آرٹس میں ڈرائنگ، تصویر کشی، ادب (شاعری و نثر)، کمپیوٹر گرافکس، کیمرہ سے تصاویر، پرانی اشیاء کو جوڑ کر کچھ بنانا وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔

    اور ہر شخص (مرد وذن) کسی نہ کسی طرح فائن آرٹ سے جڑا ہوتا ہے۔ دراصل فائن آرٹ زندگی کا حسن ہے یا دیگر الفاظ میں انسان کے جذبات کے اظہار کا ذریعہ۔۔۔۔۔۔۔

    اس بارے میں مجھے خیال آیا کہ کیوں نا اس بارے میں بھی کوئی لڑی ہو جس میں تمام صارفین اپنے اپنے فن پارے پیش کریں۔ اس کے ٹائیٹل کے بارے میں ہم ڈسکس کرسکتے ہیں۔اور آپ اتفاق کریں تو اس لڑی کا آغازبھی آپ کی طرف سے ہوجائے۔۔۔۔۔
     
  12. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ارے نہیں سسٹر ایسی کوئی بات نہیں۔۔مجھے بلکل بھی برا نہیں لگتا:dilphool:
    آپ سنائیں کیا مصروفیات ہیں آج کل؟
     
  13. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں ضرور بنادیتی ایسی لڑی مگر میرے پاس اس کے متعلق کوئی
    مواد موجود نہیں ہے،
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ کو اس کی فکر کیوں ہے۔ بھئی مواد تو صارفین نے مہیا کرناہے۔
     
  15. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کچھ نہیں، آج آخری پریکٹیکل تھا ،اب امتحان ختم ،،،،،
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ

    کیسے ہیں آپ سب لوگ
     
  17. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہممم چلیں یہ تو اچھی بات ہے اب خوب آرام کریں :139:
    اور اس کے ساتھ ساتھ فورم کو بھی وقت دیں:139:
     
  18. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ٹھیک ہے بھائی میں بنا دیتی ہوں۔
    لڑی کا صحیح موضوع بتادیں۔
     
  19. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    اللہ کا شکر ہے بھائی
    آپ کیسے ہیں؟
     
  20. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی بالکل۔۔۔۔۔۔۔۔:happy:
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اس کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔۔۔

    جیسے : فن پارٹی، فن ٹائم، فنون لطیفہ ، میرے فن پارے، ہم فنکار، ہمارا فن ہماری پہچان، ہم کسی سے کم نہیں - میرے فن پارے

    اس کے علاوہ آپ دیگر صارفین سے بھی مشورہ کرکےان کی رائے حاصل کرسکتی ہیں۔۔۔
     
  22. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی ٹھیک ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:happy:
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    الحمداللہ آپ کی دعائیں ہیں

    ویسے جب سے عفت جی نے یہاں قدم رکھا ھے تو گپ شپ کو چار چاند لگ گئے ہیں
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ نے کیا طے کیا؟
     
  25. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لیکن بنائی کہاں جائے گی یہ لڑی؟ کس چوپال میں؟:thnk:
     
  26. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ویسے مجھے ان میں فن ٹائم اور ہمارا فن ہماری پہچان اچھے لگے ہیں۔
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اس کو فروغ علم و فن کی لڑی میں متعارف کروا سکتے ہیں۔

    ٹائٹل ہمارا فن ہماری پہچان یا میرا فن میری پہچان

    اس لڑی کو شروع کرتے ہوئے اس کے بارے میں چند سطریں بھی لکھ دیں۔

    اور آپ دیگر صارفین سے بھی شیئر کرلیں تو بہتر ہے اسطرح اور اچھے آئیڈیاز مل سکتے ہیں اور سب کی خوشی بھی شامل ہوجائے گی۔

    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    اور خیال رہے کہ جب آپ اس لڑی کا تعارف پیش کریں تو صارفین کو واضح کردیں کہ اس میں تمام صارفین اپنا ذاتی فن پارہ شامل کریں۔ گوگل یا ديگر نمونے ممنوع ہیں۔۔۔۔

    اس طرح لڑی بہت اچھے طریقے سے چلے گی۔ بصورت ديگر اوور لوڈڈ ہوجائے گی اور ہمارا مقصد (صارفین کی حوصلہ افزائي اور ان کے فن پاروں کی نمائش کرنا اور ان کی تعریف کرنا)۔ بھی فوت ہوجائے گا۔
     
  29. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میرے پاس تو بہت سارا مواد پڑا ہے شئیر کرنے کے لئے:nn_highfive:
     
  30. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    تو کردے شیئر اسما جی
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page