1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 فروری 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    عادل جی بات سمجھ آئی کے نہیں حریم جی کی
     
  2. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ یہی تو میں چاہیتا ہوں اسی لیے تو میں نے کہا کے میں باتیں نہیں اتی نا حریم جی
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    یہاں کیا چل رھاھے
     
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    میڈیم حریم کا انتظار جناب
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ۔۔۔ وہ کس لیے جی
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ

    ہیمشہ ہم کو اچھے لوگوں کا انتظار رہتا ہے نا میڈیم جی
     
  7. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    جی سارا جی سمجھ گیا ہوں

    کہتا ہوں سچ
     
  8. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    کیا سمجھ آیا ہے آپ کو
     
  9. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    کیا سمجھ آیا ہے آپ کو
     
  10. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ

    سمجھنا کیا ہے جی
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ۔۔کچھ سمجھ آیا سارا جی؟
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ ابھی مجھے جانا پڑرہا ہے

    کچھ دیر میں جی
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ۔۔۔ اللہ کی امان میں جائیں عادل جی
     
  14. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    کچھ سمجھ بھی آیا ہے اور کچھ نہیں بھی :yes:
     
  15. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ حریم جی دل نہیں کررہا لیکن مجبوری ہے جانا ہے
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    میں کھیر پی رہی ہو کسی کو چاہئے تو آجائیں
     
  17. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ پندرا منٹ مل گے
     
  18. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    کس سے مل گے ۔
     
  19. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ

    یہاں کام پر جانا تھا وہاں سے
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں

    ابھی تک 15 منٹ پورے نہیں ہوئے مرزا بھائ
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ آج اس لڑی میں بہت بھاگم بھاگ ہوئی ہے
     
  22. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    بھائی ابھی ابھی ہی تو آیا ہوں
    اور آپ نے ڈانٹ نا بھی شروع کردیا
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    میرا دل تو نہیں کر رہا پر اس لڑی کی کچھ پوسٹ دیکھ کر لگتا ہے کے مجھے ایکٹو ہو ہی جانا چاہیے
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ جلدی سے اکٹوف ہوجائیں نہیں تو ووووو
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    کیا ہوتا ہے ۔
    اور نہیں تو کیا :131:
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    یارکر پر تو سوئپ کر کے آرام سے چوکا لگاوں گا اور وکٹ کیپر صرف بال کو باونڈری پر جاتا ہوا دیکھے گا . بڑا مزا آئے گا :p_banana:
     
  27. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ مجھے چلے ہی جانا چاہیے اب
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    مرزا بھائ میں نے آپ کو کب ڈانٹا
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    نہیں تو بتاتا اگررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    مجھے شک تو ہوا بھائی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں